1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھر کہاں اب مکان بنتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏22 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    دھوئیں سے آسمان بنتے ہیں
    گھر کہاں، اب مکان بنتے ہیں
    بھول جاتے ہیں چار دن میں سب
    زخم اب کب نشان بنتے ہیں
    ہم اکیلے ہیں بے ضرر پتھر
    آؤ مل کر چٹان بنتے ہیں
    ان سے بس خیر مانگئے ابرک
    یہاں جو لوگ جان بنتے ہیں
    اتباف ابرک
     
    زنیرہ عقیل، چوہدری ارسل فراز اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چوہدری ارسل فراز
    آف لائن

    چوہدری ارسل فراز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں