1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عفت فاطمہ, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اچھا کونسی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    نمبر ون ہے جب وی میٹ (مجھے ایک ایک لفظ یاد ہے)
    نمبر ٹو ہے اگلی پگلی (بہت بار دیکھی ہے)
    نمبر تھری ایلوژنسٹ (انگلیش، اس کا بھی ہر ہر لفظ یادہے )
    یہ سب فلمیں میری بہترین دوست اور اچھی ساتھی ہیں۔
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جب وی میٹ تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی اس فلم میں پنجابی رنگ بھی ہے اور بہت سادگی اور نیچرل ڈائیلاگ ڈیلیوری اور لڑائی بالکل نہیں۔۔۔۔۔۔
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے بھی اس کی کمیڈی اچھی لگتی ہے ۔ اور شاید کپور کا ایک اور فلم چپ کے چپ کے بھی اچھی ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی وہ فلم ہے چپ چپ کے جس میں کرینہ سننے اور بولنے سے قاصر ہوتی ہیں۔ اسے بھی دیکھا ہے مگر ذیادہ نہیں۔ اس میں کمیڈی بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں وہی فلم کافی اچھی ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آپ نے میں ہوں نا اور ہم تم دیکھیں ہیں؟
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    نہیں یہ فلم نہیں غوری بھائی
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بے لگام صاحب انڈین فلم 3 گھنٹلے کی ہوتی ہیں۔ مصروف افراد کیلئے ذرا مشکل ہوتا ہے تاہم ہم تم فلم سیف علی خان اور میں ہوں نا میں شاہ رخ خان ہیں!
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں دیکھی ہیں پر کچھ خاص پسند نہیں آئی
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ویسے دونوں فلمیں اچھی ہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    :tv: تو آپ کو بھی پسند آئی مجھے تو کچھ خاص نہیں لگی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میں‌بھی کبھی کبھی انڈین فلمیں دیکھ لیتا ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کوئی سٹیج ڈراموں والی سائیٹ نہیں ہے کیا
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہم تو بتادو ملے جاے گی
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں بہت سارے پاسکتانی لوگ انڈین فلمیں دیکھتے ہیں
    میں نے تو صرف چند عمرشریف کے ڈرامے دیکھیے ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    گپ شپ کرنے والے سب کہاں ہیں
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے کیا پتا خود ہی دھونڈ لیں
     
  20. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    السلام علیکم :happy:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں عفت آپ
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میں‌ کیا ڈھونڈو میں تو خود غائب ہوگیا تھا :(
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کیوں رستہ نہیں مل رہا کیا آج کل آپ کو یہان کا
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بجلی آنے دے تو کچھ کروں نا
     
  25. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔


    اللہ کا شکر ہے۔
    آپ کیسی ہیں؟
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    یوپی یس لاپ تاپ کس کام کے لیے ہیں
    الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں
    اور بتائین آپ کی چھٹیاً کیسی گزر رہی ہی
     
  27. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بس نارمل ۔۔۔۔۔۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اور کہاں ہے آج کل یہاں آہی نہیں رہی ہیں آپ
     
  29. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    سسٹم میں کچھ خرابی تھی آج صحیح ہوا ہے اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اور اچھا اج سے تو روز آئیں گی نا آپ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں