1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عفت فاطمہ, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں جی کیوں بات سمجھ نہیں آئی کیا
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کون سی بات کیا سمجھ نہیں آئی ؟؟؟؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کچھ نہیں خوشی جی آئی ہین آپ ان سے باتیں کرو میں چلتی ہوں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لیکن وہ تو ایک پیغام بعد غائب ہی ہوگئیں ہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    شاید آجائین
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مرضی انکی :takar:
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    السلام علیکم

    کیسے ہیں سب؟
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسے ہیں داؤد بھائی؟
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اس وقت تو کوئی بھی گپ شپ کے لئے موجود نہیں ہے:237:
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میں موجود ہوں پر میرے ایک گانہ سُن کے آنے تک آپ کہاں چلی گئں
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    الحمداللہ اللہ کا کرم ھے آپی آپ سنائیں

    میں کچھ دن حاضر نہیں ہو پاؤں گا میں آج بذریعہ علاج ملتان جا رہا ہوں اور شاید سکھر بھی چلا جاؤں اس بنا پر میں کچھ دن حاضر نہیں ہو پاؤں گا

    دعاؤں کی درخواست
    والسلام!
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ،اللہ تعالی جلد از جلد آپ کو صحت عطا فرمائے
    لیکن ملتان اور سکھر کا کیا کنیکشن ہے؟
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ملتان میں والد محترم انتظار کر رھے ہیں اس لیے میں نے صبح ملتان پہنچنا ھے اور ملتان میں ایک معالج ھے اگر اسی کام نہ بنا تو ہمارے میزبان ملتان والے سکھر میں ایک معالج جو جانتے ہیں پہر ہمیں لیجایا جائے گا
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اس معالج کا نام تو بتائیں ذرا ، کیا پتہ مین جانتی ہوں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے نہیں معلوم :nose:
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ذرا معلوم کریں ،پھر مجھے بتائیں۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔



    اللہ کرے آپ کو ملتان اور سکھر دونوں جگہ سے افاقہ ہوجائے۔

    بصورت دیگر آپ کیلئے جبیل میں ڈاکٹروں کی ٹیم مقرر کرسکتا ہوں۔

    شفاء اللہ سبحانہ و تعالی کے فضل سے ممکن ہوسکتی ہے۔ مگر ہمیں اپنے تئیں تگ و در کرنا ضروری ہے۔
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    یہ تو ہمارے میزبان کو ہی بتا ھے اگر سکھر چلا گیا تو پوچھ آؤں گا اس کا نام
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔


    آمین ثم آمین

    بھائی جان آپ کا بھت بھت شکریہ انشاءاللہ اب جب کبھی بھی اللہ نے حج کی سعادت نصیب فرمادی انشاءاللہ آپ کو ضرور ملوں گا

    بے شک شفا اللہ کے ہاتہ میں ھے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھیں۔
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آمین

    بس اسی طرح اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا کریں

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    یہ زندگی امانت ہے اس لئے جب تک اسے مولا کی رضا کے مطابق نہیں ڈھالیں کسی صورت کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی۔

    وقت کو روکنا انسان کے بس میں قطعانہیں، اس لئے ہر وہ موقع جس میں آپ اللہ کے بندوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا کردار ادا کریں، ان کے دکھ درد میں خلوص دل سے شریک ہوں اور ناکام و مفلس الحال لوگوں کا ہاتھ تھام کر انھیں کھڑا کرنے کا موقع نہ گنوائیں۔

    آخرت میں ہمارا سرمایہ ہمارے اعمال صالحہ ہیں اس لئے خیر و برکت کے کاموں میں حریص ہونا چاہیے۔

    اللہ ہمار حامی و ناصر ہو اور ہمیں رشد و ہدایت سے نوازیں۔

    آمین۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ ہر بیمار مسلمان کو شفا عطا کرئے
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آمین

    اچھا غوری بھائی میں ابھی کچھ دیر تک سفر کا آغاز کر رہاہوں دعاؤں کی درخواست
    زندگی باقی ملاقات باقی
    فی امان اللہ
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کہاں ہے آج سب گپ شپ کرنے والے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    انگلش فلم دیکھنے کا شوق کسے ہے؟
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے تو کئی خاص شوق نہیں پر ہاں کچھ دیکھتے ہیں یہاں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ایک فلم ہے ایلوژنسٹ میری فیورٹ (انٹرٹینمنٹ، ادب، نیو آئیڈیا) سبھی کچھ ہے اس میں۔۔۔۔۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    پر میں بہت کم دیکھتی ہوں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    يوں تو میں بھی فلمیں نہیں دیکھتا مگر صرف 2 یا 3 فلمیں ایسی ہیں جو میں بار بار دیکھتا ہوں۔ اور آئندہ بھی دیکھوں گا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں