1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گُلتی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گُلتی

    اجزاء:سیلا چاول1/2کلو،چینی1/2کلو،گھی1/2کپ،بھنا کھویا250گرام،بادام،پستے سلائس دو کھانے کے چمچ،ہری الائچی چھ عدد،باریک کٹی پیٹھے کی مٹھائی ایک پائو،کیوڑا ایسنس چند قطرے

    ترکیب:پہلے سیلا چاولوں کو دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔اب انہیں اُبالیں ،یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائیں۔ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں ہری الائچی کو آدھا کپ پانی اور چینی کے ساتھ ڈال کر پکا لیں،یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔اب اس میں بھنا کھویا شامل کر کے اتنا پکائیں کہ کھویا اس میں حل ہو جائے اور لائٹ گولڈن ہو جائے۔اب اس میں اُبلے چاول شامل کر کے چمچ ہلائیں۔اس کے بعد باریک کٹی پیٹھے کی مٹھائی اور بادام،پستے سلائس ڈال کر مکس کریں۔آخر میں کیوڑا ایسنس ڈال کر دم پر رکھ دیں،یہاں تک کہ گلتی تیار ہو جائے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں