1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گيارہ ستمبر کا سانحہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فواد -, ‏11 ستمبر 2017۔

  1. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    https://s26.postimg.org/tqnt91obd/DJd_SVNh_UIAAzgpw.jpg


    امريکی وزير خارجہ ريکس ٹلرسن کا بيان


    آج کے دن ہم گيارہ ستمبر 2001 کے واقعے ميں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کو ياد کرتے ہيں اور ان ہيروز کو خراج تحسين پيش کرتے ہيں جنھوں نے بہادری کے ساتھ اس روز کئ جانيں بچائيں۔ اس روز ان کی جرات برائ کے مقابلے ميں امريکی عوام کے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔ اس روز ہمارا ملک زخمی ہوا تھا، آج کے روز ہم دنيا کو يہ باور کرواتے ہيں کہ دہشت گردی کبھی بھی امريکہ کو شکست نہيں دے سکتی۔


    يہ دن ہميں اس سانحے کی بھی ياد دلاتا ہے جب ليبيا کے شہر بن غازی ميں امريکی وزارت خارجہ کے دو اہلکاروں سميت چار امريکی شہری دہشت گرد حملے ميں ہلاک ہوۓ تھے۔ ان کا نقصان ہميشہ ہمارے دلوں پر بوجھ رہے گا۔


    ہماری نيک خواہشات اور دعائيں ان کے ساتھ ہيں جن کے عزير واقارب دہشت گردی کی بھينٹ چڑھ گۓ۔ ہم پرتشدد عناصر کو روکنے کے ليے پرعزم ہيں جو معصوموں پر حملوں کے ساتھ ساتھ ان کی منصوبہ بندی اورسہولت کاری ميں ملوث ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سفارتی ایجنٹوں سے مراد ریمنڈ ڈیوس اور جوزف جیسے سفارتی سانڈھ ہیں قانون ہاتھ میں لے کر سفارتی استثنی ڈھونڈتے پھرتے ہیں انکو سرعام گولی مار دینئ چاییے پاکستانیوں کے قاتل ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں