1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
    میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں
    مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے ا فسانے گئے
    جب اُس زلف کی بات چلی
    ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی
    پہلی محبتوں کے زمانے گزر گئے
    ساحل پہ ریت چھوڑ کے دریا اتر گئے
    خاطر غزنوی

     

اس صفحے کو مشتہر کریں