1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوگل کی خوبصورت اور جذباتی ترین ویڈیو

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 نومبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کی خوبصورت اور جذباتی ویڈیو دیکھیے

     
    پاکستانی55, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برطانوی سامراج نے جہاں جہاں قبضہ کیا وہاں انفراسٹرکچر تیار کیا۔ جیسے ریلوے، سڑکیں، اسکول، کالج وغیرہ، تاکہ وہاں ان کے نظام کی اساس مضبوطی سے قائم ہو اور آنے والی نسلیں ان کے احکام کی تعمیل کے لئے ٹرینڈ ہوجائیں۔

    مگر یہ قانون بیوروکریسی یعنی افسر شاہی پر قائم تھا جس میں تمام قوانین عام انسانوں کے لئے تھے جبکہ امراء اور اعلی طبقہ اس سے مبرا تھا۔

    نتیجہ یہ نکلا یہ تمام اقوام ظلم و جبر کی چکی میں پستے پستے خونخوار اور مظلوم افراد کا مجموعہ بن کر رہ گئے۔

    برطانوی سامراج نے اقوام میں انسانیت، اخوت، بھائی چارے کا قلع قمع کرکے ان کے علیحدہ علیحدہ مزاہب میں اپنے پروردہ عناصر کو اپنے ناپاک عزائم کی تعلیم دے کر ان تمام مزاہب کے پیروکاروں میں سرایت کردیا جنھوں نے امن و آتشی کے علم بردار، تمام مزاہب کو شدت پسندی اور دہشت گردی سکھا دی اور بھائی کو بھائی سے لڑوا دیا۔۔۔

    نتیجہ یہ نکلا کہ تقریبا ستر اسی سالوں میں مزاہب کے نام پر نقل مکانی اور جنگ و جدل اور سیاسی اکھاڑ پچھاڑ میں 3 کڑوڑ سے زیادہ مسلمان موت کا نشانہ بنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    (الجیریا، مراکش، تیونس، مصر، لیبیا، عراق، یمن، افغانستان، پاکستان، مشرقی پاکستان، برما، سری لنکا، انڈیا، ایران، شام، فلسطین، بوسنیا، چیچنیا، کوسوفو، کشمیر، وسطی ایسشیائی ریاستیں وغیرہ۔ )

    یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے میرے والد یاد آگئے جو آخری دم تک پٹیالہ کو یاد کرتے رہے اور پاکستان نقل مکانی کے وقت تمام جواہرات پڑوسی ہندو کو دے کر آگئے تھے کہ دوبارہ آکر وصول کرلیں گے۔ مگر ایسا نہ ہوسکا۔۔۔

    شکریہ گوگل اور نعیم بھائی۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی ۔ سیرحاصل تبصرے کے لیے آپکا بھی شکریہ :)
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ایموشنل ویڈیو ہے۔ اور زبردست تبصرہ ہے۔
    نعیم بھائی اور @غوری بھائی دونوں احباب کا شکریہ
     
    ھارون رشید, پاکستانی55, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست وقعی جزباتی ویڈیو ہے
    ویسے آپس کی بات ہے کہ میں نے بھی تلاش کر لی ہے فضل سویٹ:D:D:D:D:D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی جگہ ہے
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں