1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گوادر فری زون کیلیے ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں چھوٹ دیئے جانے کا امکان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏12 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گوادر فری زون کیلیے ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں چھوٹ دیئے جانے کا امکان ہے۔
    وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک کے تحت گوادر پورٹ کو مکمل آپریشنل بنانے اور نیشنل ہائی ویز نیٹ ورک سے ملانے کے منصوبے ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر کیلیے عارضی بنیادوں پر ڈیوٹی فری مشینری اورکشتیاں منگوانے کی اجازت دینے سمیت گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات دیے جانے کا امکان ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) آج (منگل) امور میری ٹائم ڈویژن کی جانب سے بھجوائی جانیوالی سمری کا جائزہ لے گی۔
    یاد رہے کہ ای سی سی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9بجے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں