1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گنجا ،،،،،،،،،،

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جعفر بشیر, ‏3 فروری 2012۔

  1. جعفر بشیر
    آف لائن

    جعفر بشیر ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2012
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھے بٹھائے لے لیا اِک روز مَیں نے پَنگا
    گنجے سے کنگا میں نے جو ایک بار مَنگا

    اکیلے ہی اپنی اب تو وہ برتھ ڈے منائے
    تحفے میں دے کے جاتا تھا اُسے ہر کوئی کنگا

    کچھا پہن لو سر پہ گر ٹوپی نہیں میّسر :Z14:
    پِھرتے ہو عورتوں میں سَر لے کے اپنا ننگا

    او پَاء گل سُن ذرا تو جواباً حضور بولے
    مُجھےکہہ دیا ہے پاگل کِیتا نہیں ہے چَنگا

    کہا منچلے نے ہاتھ آنکھوں پہ رکھ کے یُوں
    اُف لشکارا ٹِنڈ کا ، پردہ نہیں ہے ٹَنگا

    ہے رَن وے تیّار اپنا تو جہاز لیجیے :thnk:
    فری مشورے پہ میرے شروع ہو گیا ہے دَنگا

    پُوچھا یہ داڑھی انکل کیا پیچھے اُگ گئی
    بچہ شرارتی جب گنجے کے پیچھے لَنگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں