1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گل فروشوں نے گرارکھی ہے قیمت گل کی۔۔۔ اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہے یہ اک اور نئی سخت مصیبت گُل کی
    گُل فروشوں نے گرا رکھی ہے قیمت گُل کی

    توڑ سکتے ہیں وہی گل کو یوں بیدردی سے
    جن کے دل میں نہ رہی ہو کبھی الفت گل کی

    گل جو مرجھائے تو ہوتے پریشاں کچھ لوگ
    اور کچھ لوگ کہیں، تھی یہی قسمت گل کی

    دعوٰی کرتے ہیں سبھی گل سے محبت کا مگر
    چاک بھی کرتے ہیں پھر چادرِ حرمت گل کی

    مسلے جانے پہ بھی خوشبو ہی فقط دیتا ہے
    یعنی مٹ کر بھی بدلتی نہیں فطرت گل کی

    گل کا ہے کام دل و جاں کو معطر کرنا
    دیکھ فیاضی ، عطا اور سخاوت گل کی

    رونق بزم ِ محبت ہے وہ تعظیم کرو
    جانے کیوں رکھتے ہو تم دل میں عداوت گل کی

    زنیرہ گُلؔ
     
    Last edited: ‏3 مارچ 2020
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اِس خوبصورت کاوش پر نذرِ زنیرہ گُل:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ گڑیا!
    مگر۔۔۔۔۔کئی بار ایک ہی بات یعنی ایک ہی پوسٹ؟؟
     
    Last edited: ‏3 مارچ 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر

    دراصل نیٹ میں کوئی مسئلہ تھا جس کی وجہ سے پیغام آگے بڑھ نہیں رہے تھے اس وجہ سے تین بار ایک پیغام پوسٹ ہوا ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے وااااہ واااہ بہت ہی خوب صورت غزل
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں