1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گل فروشوں نے لگائی ہے جو قیمت گل کی ۔۔۔ اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپڑی سر پہ یہ اک اور مصیبت گل کی
    گل فروشوں نے لگائی ہے جو قیمت گل کی

    توڑ لیتے ہیں گل کو لوگ وہ انجانے میں
    جن کے دل میں نہ رہی تھی کبھی الفت گل کی

    گل جو مرجھائے تو ہوتے ہیں پریشاں کچھ تو
    کافی نازک ہے مگر جان لو فطرت گل کی

    دعویٰ کرتے ہیں سبھی گل کی محبت کے لیے
    نہیں معلوم مگر ان کو حقیقت گل کی

    روند کر بھی گل کی خوشبو ہوئی محسوس مگر
    وہ سمجھتے ہیں یہ بھی ہوگی شرارت گل کی

    گل کی فطرت کو سمجھنا کوئی آسان نہیں
    وہی سمجھا جسے پڑ جائے ضرورت گل کی

    زینت ِ بزم ہے گل لائق ِ تعظیم نہیں
    جانے رکھتے ہیں کیوں دل میں عداوت گلؔ کی

    زنیرہ گلؔ

    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ًمحمد سعید سعدی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت الفاظ ۔دو مصرعے بحر میں نہیں ہیں خان صاحب بہتر تجویز دے سکیں گے ۔ میں بھی سوچتا ہوں
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    منتظر رہونگی آپ کی محبت کے لیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں