1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلگت بلتستان میں ایل او سی پار کرنے پر 2 'بھارتی جاسوس' گرفتار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) سے 2 بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرکے انہیں گلگت بلتستان پولیس کے حوالے کردیا۔

    گرفتار کیے گئے جاسوسوں سے برآمد ہونے والی بھارتی کرنسی، شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

    گلگت کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راجا مرزا حسن نے مبینہ جاسوسوں کو ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کیا۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں