1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلگت بلتستان: خواتین فٹبال لیگ سیزن ٹو کا آغاز، کھلاڑی پر جوش

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گلگت بلتستان: خواتین فٹبال لیگ سیزن ٹو کا آغاز، کھلاڑی پر جوش
    گلگت بلتستان کے خوبصورت قدرتی مناظر میں خواتین فٹ بال لیگ سیزن ٹو کا آغاز ہو گیا، ٹورنامنٹ میں ٹیم شمشال کے شاندار فاتحانہ آغاز سے ایونٹ میں نیا جوش آ گیا۔
    دنیا نیوز کے مطابق ضلع ہنزہ کے علاقے پھسو گوجال میں خواتین فٹ بال لیگ توجہ کا میلہ سج گیا، ٹیموں کی پرجوش خواتین کھلاڑیوں نے میچز شروع ہونے سے قبل ہی تیاریوں کو جوش دکھایا۔ خوبصورت ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو سیشن ہوا۔

    افتتاحی میچ میں شمشال نے حریف سوست کو با آسانی 6-0 سے ہرا دیا۔
    upload_2019-9-15_4-45-25.jpeg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں