1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلشن عشق کی بہار حسین ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گلشن عشق کی بہار حسین
    دین احمد کے جانثار حسین
    اپنا بھی الفت و مودت کا
    تجھ سے رشتہ ہے استوار حسین؎؎
    ہے رضائے بتول و حیدر پر
    سب کی بخشش کا انحصار حسین
    کس قدر مخلص و یقیں والے
    تو نے پائے تھے خانثار حسین
    رحمت کبریا سے ہوں میں بھی
    تیری نسبت سے مالدار حسین
    زندگی بھی کیا خدا کے لیے
    فقر کو تو نے اختیار حسین
    مجھ سے عاصی کا دل بھی رہتا ہے
    یاد میں تیری بے قرار حسین
    آج بھی سیدہ ہیں تربت میں
    آپ کے غم میں سوگوار حسین
    بحر اکبر صراط سے مجھ کو
    تھام کر ہاتھ خود گزار حسین ہے
    خلد میں یہ بلال مظطر بھی
    کاش پائے ترا جوار حسین
    بلال رشید
     
    Last edited: ‏7 جولائی 2018
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    ٹھام کر ہاٹھ خود گزار حسین
    کیا یہ
    تھام کر ہاتھ خود گزار حسین ہے
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    [اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں