1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلاب جامن کھیر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب جامن کھیر

    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،کنڈینسڈ ملک ایک کپ،چینی1/2کپ،ڈبل روٹی سلائس دو عدد،کھویا ایک پائو،گلاب جامن چھ عدد،الائچی پائوڈر1/2چائے کا چمچ،مکس ڈرائی فروٹ 1/2کپ،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت

    ترکیب:دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔اب اس میں الائچی پائوڈر اور چورا کیے ہوئے ڈبل روٹی کے سلائس شامل کر کے دھیمی آنچ پر پکا لیں۔گاڑھا ہو جائے تو چینی،کنڈینسڈ ملک اور کھویا ملا کر چمچ چلاتے رہیں۔چینی حل ہو جائے اور آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اسے ڈش میں نکال لیں،اوپر گلاب جامن اور مکس ڈرائی فروٹ ڈالیں۔آخر میں چاندی کے ورق سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں