1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلابی اردو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏2 اپریل 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہماری پیاری اردو کے دوستو تے دوستیو :glass:
    بات دراصل یہ ہے کہ مجھے پنجابی میں اردو بولنے کا بڑا شوق ہے ہماری اردو چونکہ بنیادی طور پر اردو کی ترویج و ترقی اور اشاعت کے لیے قائم کی گئی ہے لیکن پھر بھی یہ گپ شپ سیکشن ہے میرے خیال میں اس میں ایک ایسا تھریڈ ہوتو کوئی مضائقہ نہیں کہ جس میں ہم گلابی اردو بول سکیں ایک لڑی ہے کسی اور سیکشن میں لیکن اس میں اردو انگلش اور پنجابی تینوں کو مکس کیا گیا میری خواہش تھی کہ گپ شپ سیکشن میں ایک علیحدہ سے لڑی شروع کی جائے کہ جس میں میرے جیسے لوگ اپنے دل کی بھڑاس نکال سکیں امید کرتا ہوں کہ انتظامیہ کو کوئی شکایت نہ ہوگی اور اگر ہو تو فی الفور اس کو تلف کردیں۔
    ہان تو منڈیو اور مُنڈیو چلو تے فیر شروع ہوجاؤ
    شاوا شاوہ تے بلے بلے
    اردو پنجابی وچ چلے ای چلے
    :86: :86: :86:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی آپ سب لوگ کتھے چلے گئے ہیں چلیں چھتی کریں اور اس لڑی میں آکے اپنی اپنی واری دیں اور ساتھ ساتھ مجھ سے گپ بھی ماریں ورنہ مجھ سے چنگا کوئی نہیں ہوگا۔ :glass:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی آپکے بچپنے والے شوق آپکے پچپنے میں بھی نہیں گئے۔ :zuban:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چنگا سلسلہ ہے، انتظامیہ نوں کوئی اعتراض نہیں۔
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن شرط یہی رکھیں کہ اردو میں کُش نہ کُش پنجابی ضرور مکس ہونی چاہیئے۔ ورنہ ص نہیں آئے گا
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اجی! گلابی اردو کیندے ہی اس نوں ہیں۔ جس وچ پنجابی شامل ہو۔ اور ص آپ میرے کولوں لے لو، بلکہ ض چاہیے تو وہ بھی حاضر ہے۔ :oops:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ابھی ہم کتھوں پچپنے کے ہوئے ہیں ابھی تو ہم کو پچپنے کا ہونے میں ساڈے اٹھائی سال بعد ٹھیک پونے تیس سال لگے گے اس کے بعد کہیں جاکے اسیں سوا دو سال کے لیے پچپن کا ہوجانا ہے اور پھر ڈیڑھ سال بعد چھپن دا ۔
    :84:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :86: :86: ہن موجاں ای موجاں :glass: :glass: شام سویرے ہن موجاں ای موجاں :86: :86:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہم نے کہا جیسا آپ آکھیں گی ویسا ہی ہوگا :glass:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی لگتا ہے تسی ص تے ض دے پرانے بیوپاری او پر میں نے تو چھڑا ص ہی لینا ہے آپ کدرے تکے نال ہم کو ض ہی نا پھڑا دینا :glass:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ ص کے نال اگر ض بھی آگیا تو آپکو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ صرف ایک نقطہ ہی تو ایکسٹرا برداشت کرنا پڑے گا نا :zuban:
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایک نقطہ ایکسٹرا برداشت کرنے تے تہانوں ایک اور ض دیتا جاتا ہے
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ لوگوم کا ککھ نہ روے آپ نے مجھ کو کیا ص اور ض لینے والا سمجھ رکھا ہے :glass:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پا جی ایک ایکسٹرا نقطعہ ہی محرم سے مجرم بنا دیتا ہے سمجھے کہ نئی۔ :glass:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اؤے تساں یہ کی شروع کر دتا۔۔ ایوی چنگا ہے۔۔ بہت مزہ آوے گا۔۔ :hasna: :zuban:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ یہ تو صرف میں اور تساں ہی جانتے ہیں نا۔
    باقیوں کو اس ص کی خبر کہاں :suno:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ جہاں سے گل کردے ہیں۔۔ مجھے پورا سمجھ نہیں آندی۔۔
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے ص کی گل نہیں کیتی ورنہ یہان تو ہر کوئی ص ص کر رہا ہے اور ان سب کی ان باتوں نے ص میں بھی کوئی س نہیں چھڈا اب تو کولا پینے میں بھی کوئی ص نہیں رہا خیر سانون کی :glass:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھائی جان ایھڑی کوئی گلھ نہیں سی۔۔۔۔تسی خوامخواہ کا کولا مفت کا ہی سُٹ رہے ہو۔۔۔
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی آپکو کس نے آخ دیا کہ یہ کولا مفتی ہے نا جی نا یہ کولا بڑی مشکلوں سے ہماری اردو میں اکاؤنٹ بنانے کے بعد لبھا ہے یہ کولا اور یہ کولا کو ئی عام کولا نہیں ہماری اردو کا کولا ہے :glass: :glass:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مینو کسی نے بھی نہیں آخا بابا جی۔۔۔۔تسی بس یہ کولا شولا چھڈو اور کوئی ٹوکر شوکر کھاؤ۔۔۔
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے پا جی یہ بابا کس کو آکھیا ہے خبردار جو مجھ کو کسی نے وع بابا آکھا تو ورنہ مجھ سے چنگا کوئی نہ ہوگا :glass:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او میڈا سوھنڑا پرا ۔۔۔میں نے کب یہ گلھ کری بھئی۔۔۔تسی بابا نہیں ہو لیکن تاڈی باتیں بابے نال ملتی جلتی ہی ہوتی ہیں۔۔۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کو “ مینڈھا “ بول دیا ؟ اور وہ بھی سوہنڑا ؟
    یعنی ڈبل ڈبل گناہ ؟ توبہ توبہ :176:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :hasna: :haha: 4۔۔4۔۔4 چوکا تے بنتا وے۔۔ :101:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ جی واہ یہاں پر تو سارے اپنے پنجابی یار بیلی کیا بولیاں مار رہے ہیں۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مینوں لگتا ہے آبی بھائی غصہ کھا گئے ہیں۔ اب وہ اپنے سوہنڑا ہونے کا سرٹیفٹیک لینے ٹُر گئے ہیں
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ابھی اوپر یہی گل کیتی تھی کہ میں بابا ہوں اب آپ نے مجھے سوھنا آخ کے اس کا کفارہ ادا کردیا :glass:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کو “ مینڈھا “ بول دیا ؟ اور وہ بھی سوہنڑا ؟
    یعنی ڈبل ڈبل گناہ ؟ توبہ توبہ :176:[/quote:23mv7073]
    ارے آپ کو کیوں سڑ بل گئے ہیں چلیے ہم آپکو سوھنا آخ دیتے ہیں مینڈا سوھنا :glass:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہاہا آپ ایویں ہا ہا ہا کرکے چوکا دے دیا کریں نا کوئی گل نہ کوئی بات ایویں تغانے ہی چوکا :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں