1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گزشتہ سے پیوستہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ساون رت, ‏6 جنوری 2009۔

  1. ساون رت
    آف لائن

    ساون رت ممبر

    شمولیت:
    ‏30 دسمبر 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہتے ہین کسی ریاست کے قوانین اس ریاست مین رہنے والوں کے اساسی افکار ونظریات کی عکاسی کرتے ہینِ؟ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہین؟ :khudahafiz
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بالکل اتفاق کرتے ھیںآپ کی بات سے
     
  3. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف آزاد، خود مختار اور خود دار قوموں کے۔
     
  4. ساون رت
    آف لائن

    ساون رت ممبر

    شمولیت:
    ‏30 دسمبر 2008
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اتفاق ؟؟؟
    وہ بھی اس دور مین؟
    شکریہ جناب آپ تو کوئ صوفی منش فرشتہ سیرت انسان معلوم ھوتے ھین۔۔۔۔
    پھر مین اپسے امید کرتا ھون کے آپ اس بات سے بھی اتفاق فرمائن گے۔
    (اگر ایسا نہ ھو تو قانون اور قوم مین اجنبیت کے باعث نہ تو قانون اس قوم مین قبولیت عام کی سند حاصل کرتا ھے اور نہ قوم اس قانون کے احترام مین گرمجوشی کا مظاھرہ کرتی ھے جس کا نتیجہ معاشرتی انتشار و بےچینی کی صورت مین نکلتا ھے۔ اگر قانون اجنبی اور مسلط کردہ ھو تو اس پر عمل جبر کے تحت ھوتا ھے اور مجبور قومین آزاد نہین ھوتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب ساون رت بھائی !
    ہماری اردو پر ایک بار پھر خوش آمدید۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق ، مندرجہ ذیل لنک پر آپ کی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش کیا گیا ۔ امید ہے آپ اس لنک پر جا کر ہماری اردو کے صارفین کو اپنے بارے میں کچھ بتائیں گے۔

    viewtopic.php?f=21&t=5282

    انتظار رہے گا۔

    پیشگی شکریہ

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں