1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گزاری زندگی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏14 جون 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہم نے دنیا میں اس رنگ گزاری زندگی
    خلقت پہ ہر رنگ ہنستی تھی ھماری زندگی

    ہم نے سر کیں زیست کی اکثر مہماتِ عظیم
    ہے مزین فتح کے قصوں سے ساری زندگی

    ہم نے ہردھو کے کو سمجھا جان کے فریب کھایا
    اس پر بھی خوش ر ہے اس طرح سے گزاری زندگی

    یہ وقت کے حسین دھو کے بڑے ہی مہربان ثابت ہوے
    انہی کی عنایت سے کٹ گئ یہ ہماری زندگی۔
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زندگی کے سب لمحے یادگار ہوتے ہیں
    لوٹ کر نہیں آتے صرف ایک بار ہوتے ہیں

    کیا عجب ھم کوئی فیصلہ کرلیں آخر کو
    یوں بھی تو دنیا میں بے شمار ہوتے ہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ابنِ عبداللہ بھائی !‌ماشاءاللہ خوب کلام ہے آپ کا۔

    مزید کلام کا انتظار رہے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں