1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے----- برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏17 دسمبر 2019۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
    گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے
    ہماری جاہلانہ عادتوں کو کوئی کیا سمجھے
    --------------
    نظر آتی نہیں خامی جسے اچھا سمجھتے ہیں
    برائی دیکھ کر بھی ہم اسے اس کی ادا سمجھے
    ----------------
    کسی کو گر ضرورت ہو اسے اترن ہی دیتے ہیں
    جو کل دینے پہ قادر تھا اسے بھی اک گدا سمجھے
    -------------
    ورق چاندی کے دیکھے بس مگر حلوہ تو باسی تھا
    پڑے تھے عقل پر پتھر جو اس کو ہم نیا سمجھے
    --------------
    ہماری مشکلوں میں جو ہمارے کام آیا تھا
    اسے سمجھے کہ دشمن ہے اسے سب سے بُرا سمجھے
    -----------
    جسے روکو بُرائی سے وہ ہم سے روٹھ جاتا ہے
    ہوا ایسا ہمارے ساتھ ہم کو دل جلا سمجھے
    ----------------
    ہماری بات سن کر جب رہا وہ چُپ ، نہ کچھ بولا
    بہت ناراض تھا ہم سے جسے اُس کی رضا سمجھے
    ----------
    ہماری عقل کو سمجھو ذرا ارشد تسلّی سے
    مرا جو خود کشی کر کے اسے رب کی رضا سمجھے
    ----------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت انکل
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بیٹی السلام علیکم اور پسند کرنے کا شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    اللہ جزائے خیر د ے
    اللہ خوش و سلامت رکھے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں