1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرم چائے انسان کو گرم جوش بنائے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏18 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی اگر اسی لڑی میں "چائے کے فوائد اور نقصانات" کے بارے بھی ایک عدد پوسٹنگ کریں تو کیا ہی بات ہے۔

    ورنہ آپ نے دیکھا کہ خوشی بھی اس موجودہ پوسٹ کو پڑھنے کے بعد خاموش ہیں۔
    فوائد اور نقصانات شاید انھیں بولنے پہ مجبور کرے۔۔۔۔اور ویسے بھی امید پہ دنیا قائم ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی قوم اسی لیے " گرم جوشی " میں اپنا ثانی نہیں رکھتی
    اور پاکستانی تیز مرچ مصالحوں کے کھانوں کی وجہ سے " تیز مزاجی" میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتی
    ہر وقت غصہ ناک پر سجائے رکھتی ہے۔ :212:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ پیغام ساری پاکستانی قوم کے بارے میں تھا یا پاکستانی خواتین کے بارے میں
    کیونکہ آپ نے تین بار رکھتی لکھا ھے :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ۔ چونکہ اول جملہ میں فاعل حقیقی " پاکستانی قوم " آتا ہے ، لامحالہ مفعول علیہ کے لیے صیغہء تانیث لازم تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں