1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمیوں میں آپ کو کونسا پھل پسند ہے۔۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏26 اپریل 2015۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تیس روپے کلو ؟
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر تو 300 روپے میں بھی کلو نہیں بنتی :(
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اختر
    آف لائن

    محمد اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2019
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    آم پسند ہیں لیکن ہمارے پاس آم دستیاب نہی
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس جگہ ہیں جہاں آم دستیاب نہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آم ملتان سے چلنے ہی والے ہیں
    حیدرآباد کے تو بس تیار ہی بیٹھے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کیریاں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار کس کا ہے ؟ شیخ صاحب سے کہہ کر نئی ٹرین چلوائیں ؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا روزہ کب ہے؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سرزمین عرب میں تو 6 مئی کو ہے ۔ ۔ ۔ یقینا پاکستان میں 7 مئی کو ہو گا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر......................؟
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
  12. محمد اختر
    آف لائن

    محمد اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2019
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی ہوتا ہوں اور جو آم یہاں پہنچتے ہیں وہ کھانے کے بھی قابل نہی رہتے
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈبے والے پیک تو ملتے ہونگے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی جو پاکستانی آم آتے ہیں وہ بھی بس کچھ مخصوص ریسٹورنٹس پر یا پاکستانی اسٹورز پر ملتے ہیں اور کم و بیش بلیک مین ملنے والی صورت حال ہوتی ہے ، باقاعدہ تلاش کرنا پڑتا ہے کہ کس اسٹور والے یا ریسٹورنٹ والے نے پاکستانی آم منگوائے ہیں ، حالانکہ وہ عام سے پاکستانی آم ہوتے ہین مگر وہ ذائقے اور خوشبو میں انڈینزیا افریقی عمدہ کوائلٹی کے آموں کو مات دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پاکستانی آم اتنے خوشبو دار کیوں ہوتے ہیں جبکہ انڈینز یا افریقی آموں کی بلکل کوئی خوشبو نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو آپ کی مٹی سے محبت کی ہوتی ہے بس
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا آپ کی بات درست ہے مگر یہ بات صرف آم تک ہی محدود نہیں یہاں ہر شے انڈین ہی ملتی ہے حتی کہ سبزیاں بھی ، اگر کسی بقالہ (سٹور) والے نے کوئی پاکستانی سبزی یا پھل منگوایا ہے تو وہ ہاتھوں ہاتھ بک جاتا ہے اور صرف پاکستانی ہی نہیں انڈینز بھی پاکستانی سبزیوں کے شوقین ہیں اس کی وجہ منفرد ذائقہ اور خوشبو ہوتے ہیں ، صرف آم ہی نہیں بلکہ ہر پاکستانی پیدا وار پھل یا سبزی انتہائی مزےدار ہوتی ہے اس کے مقابلے میں کسی بھی ملک کی سبزی مزہ ہی نہیں دیتی ۔ ۔ ۔ شاید ابھی تک ہمارے کسان زیادہ پیداوار کے لیے اس نوعیت کی ادویات استعمال نہین کرتے جو کہ دوسرے تمام ممالک کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل ذائقہ مل ہی نہیں رہا ہر چیز سٹور کی ہوئی ملتی ہے
    بحرحال آج کل تربوزہ چل رہا ہے

    اور بہت مزیدار ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر مقامی ، انڈین ، ایرانی اور مصری تربوز ملتے ہیں ، انڈین اور ایرانی تو سارا سال ہوتے ہین مگر مصری گرمیوں میں ہی آتے ہیں ۔ ۔ ۔ مصری اور ایرانی تربوز بھی کافی خوش ذائقہ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھے ہوتے ہونگے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کو کون سا پھل پسند ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خربوزہ بہت پسند ہے ۔ ۔ ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیسی یا چائنہ والا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مہنگائی بہت ہے خربوزہ بھی 140 سے 120 تک ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیسی 80 روپئے اور چائنی 50 روپئے آج کا ریٹ
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو مل جائے ۔ ۔ ۔ اور اگر دیسی ملے تو کیا ہی بات ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں ۔ ۔ ۔ یہاں کے ریٹ بتاؤں تو حیران رہ جائینگی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان ہونے سے بچائیں باقی سب ٹھیک ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز آج کل بہت کھایا جا رہا ہے
    حالانکہ کافی مہنگا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں