1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرتے بالوں اور سفید بالوں کی روک تھام

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏29 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    گرتے بالوں اور سفید بالوں کی روک

    گرتے بالوں اور سفید بالوں کی روک تھام



    اشیائے ترکیب:
    1- خشک آملہ = ایک پاؤ
    2- سرسوں کا تیل = ایک پاؤ
    3- پانی = ایک کلو

    ترکیب:
    آملوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔ اگلے دن ہلکی آنچ پر پکانا شروع کریں۔ جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو اس میں سے آملے نچوڑ پر نکال دیں۔ اب اس پانی میں سرسوں کا ایک پاؤ تیل ڈال کر دوبارہ ہلکی آنچ پر رکھ دیں، حتی کہ پانی خشک ہو جائے۔ لیجئے تیل تیار ہے۔ اب اسے شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔

    طریقہ استعمال:
    رات کو سونے سے پہلے اچھی طرح سر پر لگائیں اور صبح نہا لیں۔

    قیمت:
    آرام آنے کی صورت میں ہماری اردو کے 10 نئے صارف بنائیں۔ (ورنہ بال دوبارہ گرنا شروع ہو سکتے ہیں) :p
     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے آزمایا کیا ؟
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان جی گوشہ خواتین ہے

    یہاں اس طرح کے سوال نہیں کر سکتے آپ
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ع س ق صاحب شکریہ
    میری ایک فرینڈ کے بال گرتے ہین وہ اس بارے میں بہت سوچتی ہے میں اسے یہ بتاؤں گی
    اگر اس کے بال گرنا بند ہو گئے تو میں وعدہ کرتی ہون کہ وہ آپ کو 10 نہیں تو 5 صارفین ضرور دے گی :)
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتنے دن ہو گئے۔ بال گرنا بند ہوئے یا نہیں؟
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مین نے اسے بتا دیا تھا میرے خیال سے وہ کر رہی ہے لیکن اس کے بعد ابھی میری اس سے ملاقات نہین ہوئی :?
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سارے گر گئے ہوں گے۔ جبھی تو وہ سامنے نہیں آتی اور کَس کے نینجا ٹائپ کا نقاب پہن کے فوٹو بنواتی ہے :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں