1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گداگری یا بھیک مانگنا

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ۔ میری یہ لڑی گداگری پر ہے ۔ غریب بھوک اور افلاس سے مجبور ہو کر بھیک مانگتے ہیں ۔یہ غریب ملکوں میں ہوتا ہے ۔لیکن بھیک یوکے اور یورپ میں بھی لوگ مانگتے ہیں جبکہ یہاں بے روزگار لوگوں کو سوشل سیکورٹی دی جاتی ہے ۔بے گھر لوگوں کو مفت رہائش مہیا کی جاتی ہے ۔اس کے باوجود یہاں پر لوگ بھیک مانگتے ہیں ۔ یہاں کے بھکاری پیشہ ور ہیں ،ان کے پاس رہنے کے لئے مقان یا فلایٹ بھی ہے اور اچھی خاصی سوشل سیکورٹی بھی انہیں ملتی ہے ۔ان کے پاس گاڑیاں بھی ہیں ۔ان کا طریقہ کار یہ ہے کہ صبح ناشتہ کر کے اپنی گاڑی میں کسی دوسرے شہر چلے جاتے ہیں ۔گاڑی کہیں پارک کر کے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ایک پلے کارڈ اپنے سامنے رکھ لیتے ہیں ۔لوگ ترس کھا کر انہیں کچھ نہ کچھ دے کر گزر جاتے ہیں ۔دن کے اختتام پر ان کے پاس اچھی خاصی رقم جمع ہو جاتی ہے ۔کچھ لوگ گروپ کی شکل میں اپنے ساز لے کر پپ سنگروں کی طرح گاتے ہیں اور لوگ انہیں پیسے دیتے ہیں ۔وہ بھی دن کے اختتام پر اچھی خاصی رقم اکھٹی کر لیتے ہیں ۔کوئی اپنے کتے کو لے کر بیٹھا ہوا ہے ،وہ بھی شام کو بھاری رقم کے ساتھ گھر جاتا ہے ۔یہ طریقہ تھا یہاں کے لوگوں کا ،جب بوسینا کے مہاجر یہاں آئے ،ان کی عورتوں نے وہی طریقہ اختیار کیا جو پاکستان میں بھیک مانگنے والے کرتے ہیں اور ویسا ہی عراقی عورتوں نے ۔پلے کارڈ ہاتھ میں ہے اور آتے جاتے لوگوں کے آگے جا کر ہاتھ پھیلانا،گھروں کے دروازے کھٹکھٹا کر ہاتھ آگے کر دینا ۔(افغانی مہاجر بھی یہاں آئے ہیں لیکن میں نے کسی افغانی عورت کو بھیک مانگتے نہیں دیکھا ہے)آپ پوچھیں گے اگر عراق ،افغانستان اور بوسینا سے آنے والے مہاجر ہیں تو ہم لوگ جو پاکستان سے آئےہیں کیا ہیں ۔جب ہم لوگ یہاں آئے تھے تو ہمیں جو لفظ دیا گیا تھا وہ تھا ؛تارکین وطن ؛(immigrat) اور ان لوگوں کو مہاجر یا refugee کہا جاتا ہے ۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں