1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جبار گجر, ‏23 ستمبر 2010۔

  1. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    گجر یا گوجر، دنیا کی ایک اہم ذات ہے۔اس قبیلے کے لوگ بھارت، پاکستان اور افغانستان میں بڑی تعداد میں آباد ہیں۔

    برصغیر کے بہت سے اضلاع و علاقے ان کے نام سے موسوم ہیں، مثلا: گوجرانوالہ، گجرات، گوجرخان اور گوجرہ وغیرہ۔ یہ خاص طور پاکستان کی ذات ہے.
    منجانب : گجر:yes:
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    مفت معلومات کا شکریہ مزید انتظار رہے گا جبار صاحب
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گجر

    واہ بہت خوب
    آپ نے تو تاریخ رقم کر دی اپنی برادری کی
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    ویسے اچھا کیا ہے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    اگر دنیا میں گجر نہ ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔






















































    دودھ انسانوں کو دوہنا پڑتا۔ :a12:
    ایسا میں اپنے ایک گجر دوست کو کہتا ہوں۔
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    ہمارا ایک دوست گجر ہے اور وہ سکول ٹیچر ہے میں اسے کہتا ہوں گجر بھاویں ایم اے ہووے مج فیر وی اوہدے کو لوں ڈردی اے
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    اچھا کوئی اور مفت معلومات ہیں تو وہ بھی سپرد قلم کردیں :serious:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    ناراض مت ہویے گا۔
    ہمارے ہاں ایک پنجابی کا محاورہ مشہور ہے
    گجر کولوں اجڑ چنگے ، اجڑ کولوں اجاڑ۔
    جتھے لبھے گجر کوئی اوتھے ای دیو مار !
    :hathora:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    لگتا ہے ہم سب گجر کو بھگانے پر اتارو ہیں
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    بھئی میں نے مذاقا بات کی تھی۔ گجر بھائی برا مت منایئے گا۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    میرا بھی یہی پیغام ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گجر

    بری بات ھے بلال جی ، اگر انھوں نے اب َملکوں پہ جوابی حملہ کیا تو پھر نہ کہیئے گا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    میرے اکثر ملک دوست ہیں ایک بیل والے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    یہ ایک بیل والے کون سے ہوتے ہیں۔ :143:
    اور یہ گجروں کی لڑی ہے یہاں ملکوں کی باتوں سے پرہیز کیا جاے ۔ :152:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    اتنا غصہ
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    اتنا پیار ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    وہ بھی گجر سے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    لیکن یہ گجر صاحب گواچ کدھر گئے ہیں؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    وہ مصروف شصخیت ہیں ویسے میں ٹلی مارکے پتا کرتا ہوں
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    وہ ٹلی کب تک کھڑکے گی،؟؟؟؟
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    جب سکول میں چھٹی ہو گی۔۔۔۔۔!
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    سکول سسٹم کی تو چھٹیوں نے مت ماردی ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    گجر صاحب کہاں‌رھ گئے ہیں‌
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    پہلے جگتے مار کے بھگا دیتے ہیں‌ پھر پوچھتے ہیں
    گجر صاحب کہاں‌رھ گئے ہیں‌ ؟
     
  25. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    اسلام علیکم
    کیا حال ہے سب کا
    آپ کون سے گجر ہو جناب
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    فلمی گجر نہیں‌ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    آپ واقعی لاجواب ہو ، ارے بھائی میرے نام کے ساتھ اتنا بڑا بڑا بھٹی لکھا ہوا آپ کو نظر نہیں آتا ، ہم تو مسکین سے لوگ ہیں ۔ :warzish:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    یہ پنڈی بھٹیاں میں کیا ہوا تھا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    وہاں بھٹیوں کا ایک جرگہ ہوا تھا ، :car:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گجر

    پھر جل گئے یا بچ گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں