1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجریلا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گجریلا

    اجزاء:دودھ1-1/2کلو،کدو کش گاجر 1/2کلو،چینی ایک کپ،اُبلے چاول1/2 کپ، پسی ہری الائچی ایک چائے کا چمچ،بادام دو کھانے کے چمچ،پستے دو کھانے کے چمچ،چاندی کے ورق گارنش کے لیے،تازہ بالائی ایک کپ،ونیلا ایسنس چند قطرے،زعفران ایک چٹکی
    ترکیب:کدو کش گاجر کو تھوڑا سٹیم دیں۔اب دودھ کو پکا لیں۔جب اس میں اُبال آ جائے تو اس میں گاجر اور اُبلے چاول شامل کر کے پکائیں،یہاں تک کہ چاول اور گاجریں گل جائیں،پھر اس میں چینی ڈال کر اتنا پکا لیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔اس کے بعد ونیلا ایسنس ،زعفران اور پسی ہری الائچی شامل کر دیں۔اب اسے سرونگ بائول میں نکالیں۔آخر میں تازہ بالائی،بادام،پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     
    ماریہ نور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
    ماریہ نور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں