1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاجر کی کھیر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گاجر کی کھیر

    اجزاء:کدو کش گاجر چار عدد،دودھ دو لیٹر،چاول ایک کپ،کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن،چینی ایک کپ،زعفران1/2چائے کا چمچ، پسی الائچی 1/2چائے کا چمچ،کیوڑا 1/2چائے کا چمچ،بادام،پستے سو گرام،باریک کٹی کھجور پچیس گرام

    ترکیب:پہلے دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔اُبال آ جائے تو اس میں پسے چاول ڈال کر پکائیں۔جب وہ گاڑھا ہو جائے تو کدو کش گاجر،پسی الائچی،چینی،کنڈینسڈ ملک،کیوڑا اور زعفران ڈال کر بیس منٹ پکا لیں،پھر اس میں بادام ،پستے اور آدھی باریک کٹی کھجور ڈال دیں۔آخر میں کھیر ڈش میں نکال کر باقی بادام،پستے اور آدھی باریک کٹی کھجورسے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں