1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاجر کی چٹنی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:


    گاجر کی چٹنی

    اجزاء: کدو کش گاجر200گرام،پسا ناریل دو کھانے کے چمچ،کٹا ہرا دھنیا ایک گٹھی،ہری مرچ چار عدد، لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ
    ترکیب: بلینڈر میں کدو کش گاجر،پسا ناریل،کٹا ہرا دھنیا،لیموں کا رس،نمک اور کالی مرچ کو پانی کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔مزیدار گاجر کی چٹنی تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں