1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گئے گزروں کو آخر بندگی کرنے کا ڈھب آیا ۔۔ (محمد شہزاد مجددی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گئے گزروں کو آخر بندگی کرنے کا ڈھب آیا
    ’’گنہگاروں کے ہونٹوں پر درودِ پاک جب آیا‘‘

    حصارِ نورِ اسم ذات جس دل کو ہوا حاصل
    قریب اس دل کے کوئی خطرۂ ابلیس کب آیا

    کوئی قرآن کی آیت ہو یا ارشادِ قدسی ہو
    زبانِ مصطفیٰﷺ سے ہوکے ہی فرمانِ رب آیا

    قیامت تک ہے دنیا میں یہی اللہ کی رسی
    لئے قرآن جگ میں اک نرالی تاب و تب آیا

    کہیں ’’والنجم‘‘ کی صورت کہیں ’’والطارق‘‘ کہہ کر
    قسم فرمائی اس محبوب کی جو وقت شب آیا

    نہ خالی لوٹ کر جائے درِ الطاف سے تیرے
    ترا بندہ ترے در پر الہٰی جاں بلب آیا

    سرِ بزمِ جناں حمدو ثنا کے لے کے نذرانے
    کہا احباب نے وہ دیکھئے شہزادؔ اب آیا
    -----
    (محمد شہزاد مجددی)

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں