1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کے پی کے کی لڑکیاں اور کامیابیاں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Majority of positions were secured by Women
    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Cadet college students excel in Swat board HSSC exams
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کے پی کے میں تبدیلي آگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اکثریت کامیاب لڑکیوں کی
    [​IMG]
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    student of the Frontier Scouts Cadet College
    [​IMG]
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Three Sisters from KPK Become Asia’s First BDS Elite Commandos
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    DME Workshop on Teaching and Learning
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیبر پختونخواہ کی پہلی خاتون 'وکیل استغاثہ'
    [​IMG]
    خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی، حسینہ سید اپنےصوبےمیں خواتین کے لیے انصاف کی حمایت میں کام کرنے والی پہلی خاتون رہنما ہیں۔ وہ 'خیبرپختونخواہ پرا سیکیوشن سروس' میں پہلی خاتون وکیل استغاثہ ہیں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میٹرک نتائج۔آرمی برن ہال کالج ایبٹ آباد کی طالبہ مریم ارشاد کی فیڈرل بورڈ میں تیسری پوزیشن
    ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جولائی2018ء) آرمی برن ہال کالج برائے طالبات کی طالبہ مریم ارشادنے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات میں1084نمبر لے کرملک بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔آرمی برن ہال برائے طالبات کے ترجمان کے مطابق نہ صرف ایبٹ آبادبلکہ صوبہ خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ادارے نے فیڈرل بورڈ میں کوئی بھی پوزیشن حاصل کی ہے۔
    یہ بات بھی یہاں قابل ذکر ہے کہ پہلی پوزیشن اور تیسری پوزیشن میں صرف دو نمبر کا فرق ہے۔ آرمی برن ہال کالج برائے طالبات کی 57طالبات نے 1000سے زائد نمبر حاصل کیے جو کہ اپنی جگہ ملک بھر میں بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ سائنس گروپ کی تمام طالبات نے A1اورA گریڈ حاصل کیے۔
    اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میںپوزیشن ہولڈرزمیں انعامات تقسیم کیے گیے جہاں طالبات کے والدین کے علاوہ ادارے کے پرنسپل بریگیڈیئر اظہر اقبال نے بھی شرکت کی۔
    اس موقع پر تقریب کے مہمان ِ خصوصی وفاقی وزیر تعلیم محمد یوسف شیخ نے خطاب کرتے ہوئے آرمی برن ہال کالج برائے طالبات، جس کا شمار وفاقی تعلیمی بورڈ کے ساتھ ملحق چند بہترین اداروں میں ہوتا ہے، کی اس شاندار کارکردگی کو بھر پور انداز میں سراہا ۔ ادارے کے پرنسپل بریگیڈیئر اظہر اقبال نے میٹرک امتحانات میں اس تاریخی کامیابی کو طالبات کی انتھک محنت ،والدین کی سرپرستی، اساتذہ کرام کی رہنمائی اور ادارے کے دیگر ملازمین کی شبانہ روز کاشوں کا ثمر قرار دیا۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرہ سالہ دُر‌خانے بنوری پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں لڑکیوں کے لیے بنائے جانے والے پہلے کیڈٹ کالج کی طالبہ ہے۔ یہ کیڈٹ کالج مردان شہر میں قائم کیا گیا تھا۔ یہاں پڑھنے والی بچیاں اپنے مستقبل کے حوالے سے بہت سی امیدیں لیے ہوئے ہیں۔ دُرخانے نے بھی اس حوالے سے کچھ خواب بُن رکھے ہیں۔

    [​IMG]
    درخانے

    فرانسیسی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' سے گفتگو کرتے ہوئے دُرخانے کا کہنا تھا،’’ میں فوج کی سربراہ بننا چاہتی ہوں۔ جب ایک خاتون ملک کی وزیرِ اعظم، وزیر خارجہ اور اسٹیٹ بینک کی گورنر بن سکتی ہے تو فوج کی سربراہ کیوں نہیں بن سکتی؟ میں ایسا کر کے دکھاؤں گی اور دنیا دیکھے گی۔‘‘
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں