1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    5a65f7029274457142e2fe69b037cfc8.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جذبہ اگر سچا ہو، کھویا ہوا مل جاتا ہے
    ڈھونڈھنے والوں کو تو آصف ، خدا مل جاتا ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    بت خانے میں جوخدا کو یاد کرتے ہیں
    خدا ملتا نہیں خود خاک میں مل جاتے ہیں
    ابراہیم نے بت توڑے زور بازو سے
    جانے کتنے سومنات مٹی برد ہو جاتے ہیں
    ازقلم :حناشیخ
     
    Last edited: ‏18 ستمبر 2018
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بت خانوں میں جو خدا کو یاد کرتے ہیں
    عمر اپنی یونہی بے سبب برباد کرتے ہیں
    خلیل اللہ نے گرچہ کچھ بت توڑ دئے تھے
    آصف لوگ روز نئے سومنات آباد کرتے ہیں​
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ،،، واقعی استاد پھر استاد ہے ،
     
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی کی التجہ
    میں مٹی ہوں مجھے مٹی ہی رہنے دو
    مجھے خدا نا بناؤ مجھے مٹی رہنے دو
    اللہ کے سامنے مجھے شرمندہ نا کرو
    اے انسانوں مجھے مٹی ہی رہنے دو
    شاعری ازقلم : حناشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں