1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں جنازے یہ حرمت کے نکالے جاتے ہیں اصلاح طلب -زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,976
    موصول پسندیدگیاں:
    9,656
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جنازے یہ حرمت کے نکالے جاتے ہیں
    کیوں قصیدے یہ عصمت کے اچھالے جاتے ہیں
    وجود زن سے اگر کائنات میں ہے رنگ
    پھول پھر کیوں یہ بھٹی میں ڈالے جاتے ہیں
    قحطِ انسانیت کا دور ہے شاید ”زنیرہ گل”
    امیر شہر تو دولت سنبھالے جاتے ہیں
    زنیرہ "گُل"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں