1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں بھئی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی

    پھر تو آپ وہ والا شعر پڑھیں نا کہ

    ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    کیسی ہیں ہادیہ جی
    السلام علیکم جی
    ملتے ہیں نماز کے بعد
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی ہادیہ ادی
    شعر مکمل بھی کر دیتیں نا. کیونکہ مجھے تو یاد ہی نہیں آ رہا یہ شعر :143:
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی


    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
    اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو،
    مدد کرنی ہو اس کی ،یار کی ڈھارس بندھانا ہو،
    بہت دیرینے رستے پر کسی سے ملنے جانا ہو،
    بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو،
    کسی کو یاد رکھنا ہو،کسی کو بھول جانا ہو،
    کسی کو موت سے پہلے،کسی غم سے بچانا ہو،
    حقیقت اور تھی کچھ ،اس کو جاکے یہ بتانا ہو،
    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    منیر نیازی
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    ارے واہ ہادیہ ادی
    آپ نے تو اس وقت میرے دل کی بات کر دی ہے بہت بہت شکریہ ہادیہ ادی :n_thanks:
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی

    آج بھی باقی سب غائب ہیں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    میں تو خود ہی سب کو ڈھونڈ رہا ہوں ہادیہ ادی :khao:
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی کیا ہورہا ہے
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی

    چلیں پھر انتظار کرتے ہیں سب کا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی انتظار تو سب سے مشکل کام ہوتا ہے ہادیہ ادی
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    مجھے انتظار کرنا بہت مشکل لگتا ہے میں کبھی کسی کا انتظار نہیں کرتا
    یہاں تک کام والوں کا بھی نہیں
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    لیکن انتظار کرنے کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    انتظار کرنا ہی کیوں جب کوئی ٹایم دے تو اپنے ٹایم کی پابندی کیوں نہیں کی جاسکتی میڈیم جی
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    انتظار کرنے کی بجائے کچھ کر لیتے ہیں. تاکہ انتظار نہ کرنا پڑے ہمیں :warzish:
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    وہی تو میں کہا رہا ہوں ٹایم کی پابند ہونا چاہیے جس کا جو ٹایم ہے اس وقت ملو تاکے جو آپ کا ٹایم ہے اس میں اپنا کام ختم کرو
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    ہماری موجودگی کا تو کسی کو احساس ہی نہیں:120:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی آپ نے یہ بات کرکے د؛ل توڑ دیا::164:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    میں نے آپ کو تھوڑی نہ کہا ہے آپ افسردہ نہ ہوں:a172:
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    میں تو چوبیس گھنٹے آپ سب کی حزمت میں ہوہوتا ہوں نا پھر بھی آپ نے یہ کہا
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    عادل جی ایسی بات نہیں
    آپ دل پر مت لیں:143:
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    تو کیا کروں

    آپ نے کہا ہی ایسا تو

    کیوں بھئی
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    یہ کیسے ہو سکتا ہے بھلا , اسما ادی:sad0126:
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں کے جواب کہاں ہے
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی،آج سال کا سب سے بڑا دن تھا
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اس کیوں کے جواب نئی لڑی میں ڈھونڈیں گے
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی مجھے نہیں پتہ ہوگا تو کسے پتہ ہوگا
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی

    وہ کس طرح؟
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی آپ کو نہیں پتہ میرا سالگرہ کا دن جو ہے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی کیا کیا آج احمد بھای آپ نے
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اوہ ہاں ں ں ں ں

    یاد آگیا.......:dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں