1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں بار بار اسم صارف اور پاسورڈ کا مظالبہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏25 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل اس اردو کی محفل میں ایک دفعہ دخول ھونے کے باوجود، بار بار اسم صارف اور پاسورڈ کا کیوں مطالبہ ھو رھا ھے، اور کبھی بالکل آگے نہیں جاسکتا، اور نہ ھی محفل سے خروج ھوسکتا ھوں۔ یعنی یہ محفل بلکل ساکت ھو جاتی ھے،
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب تک جواب کا انتظار ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    محترم آپ فوری جواب کے حصول کے لئے منتظم اعلی کو ذپ کر سکتے ہیں ۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم

    مجھے یہ آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ٹولز میں جا کر کوکیز ڈلیٹ کریں اُمید ہے اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر نہ ہو تو برائے مہربانی آپ کسی اور کمپیوٹر سے لاگ ان ہو کر دیکھیں، کیا پھر بھی یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے؟؟

    (جواب میں تاخیر کے لئے معذرت)‌
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو یہ ھے کہ جب پیغام ارسال کرتا ھوں تو بھی بار بار اسم صارف اور پاسورڈ کا مطالبہ ھوتا ھے، اس میں کافی وقت کا برباد ھوتا ھے

    اگر کہیں سے اس بارے میں کچھ مدد مل جائے، تو عنایت ھوگی
    شکریہ -
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عبدالرحمٰن سیّد صاحب یہ واقعی آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ لگتا ہے کیونکہ میرے کمپیوٹر پر تو اس وقت تک اسم صارف اور پاسورڈ کا مطالبہ نہیں ہوتا جب تک میں خود لاگ آف نہ ہو جاؤں ۔ یعنی میں کمپیوٹر سوئچ آف کرکے دوبارہ بھی آن کرتا ہوں تب بھی میرا اسم صارف اور پاسورڈ محفوظ رہتا ہے اور میں جب ہماری اردو کا ہوم پیج کھولتا ہوں تو میں پہلے ہی لاگ ان ہوگیا ہوتا ہوں ۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر دیکھیں کہ آپ کی عارضی انٹرنیٹ فائیلیں محفوظ رہتی ہیں یا نہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں