1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کینسر کا ایک مریض

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک فرخ ندیم, ‏11 مئی 2012۔

  1. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کینسر
    ایک ظالم تریں بیماری
    کا شکار ایک مریض آخری لمحات میں
    شائد مجھے یہ لکھنی ہی نہیں چاہیئے تھی
    کیونکہ میں نہ تو ان کا درد سمجھ سکتا ہوں اور نہ تکلیف
    اللہ سب پر رحم فرمائے

    تو رویا نہ کر
    جب تو روتی ہے
    بے اختیار مر جانے کو دل کرتا ہے
    تو رویا نہ کر
    جب تو روتی ہے دل کانچ کی کرچیوں سا ہو جاتا ہے
    اور یہ کرچیاں
    اندر ہی اندر سینے میں چبھتی ہیں
    تو رویا نہ کر
    جب تو روتی ہے
    تو یہ روگ مجھے بہت تڑپاتا ہے
    رگ رگ میں درد بھر جاتا ہے
    مجھے خعد سے
    اپنے اس روگ سے نفرت ہونے لگتی ہے
    تو رویا نہ کر
    دیکھ تو مجھے دیکھ کے رویا نہ کر
    تیرا رونا مجھے اس جرم کا احساس دلاتا ہے
    تیری آنکھوں میں جھلملاتے ان آنسوؤں کا
    میری تکلیف کچھ اور بڑھ جاتی ہے
    تو رویا نہ کر
    مجھے تیرا غم اپنے غم سے بڑھ کے لگتا ہے
    دیکھ میری اک آخری خواہش ہی سمجھ لے
    اک وعدہ کر لے
    مجھ سے بس اک وعدہ کر لے
    تو رویا نہ کر
    کہ بس میں تو نہیں لیکن چاہتا ہوں میں
    جاتے جاتے اس زندگی سے اک خوشی تو چھین ہی لوں
    تو رویا نہ کر
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    ملک فرخ ندیم جی آپکا شاعرانہ ذوق کمال ہے
    بہت خوب :222:
    کوشش کیجیئے کہ اپنی شاعری ایک الگ تھریڈ میں پوسٹ کریں ساری تا کہ جب صرف آپکی شاعری دیکھنا ہو تو ایک ہی جگہ پہ مل جائے سب یوں الگ الگ اور بکھری ہوئی نہ ہو کہ دیکھنے میں مشکل ہو ۔۔۔۔بہت شکریہ :n_thanks:
     
  3. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    بہت بہت شکریہ اور آئندہ آپ کو یہ شکایت نہیں ہو گی
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    ملک صاحب

    اتنی چھوٹی عمر اور یہ عالم۔۔۔۔:119:

    ماجرا کیا ہے؟
     
  5. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    یہ تو خدا کی دَین ہے جسے چاہے نواز دے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    جواب مل گیا ۔۔۔۔۔
    شکریہ۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کینسر کا ایک مریض

    بہت دردناک انداز ہے نظم کا۔۔۔۔ لیکن بہت خوبی سے لکھی۔۔۔واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں