1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیلا سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے، تحقیق​


    [​IMG]


    کراچی . . . کیلا نہ صرف کئی غذائی فائدوں کا حامل ہے بلکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ موڈ بہتر بنا نے اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ کیلے پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق یہ پھل توانائی میں اضافے کا بہترین ذریعہ تو ہے ہی لیکن اس میں ایک خاص پروٹین tryptophan ہو تا ہے جو انسانی جسم میں جاکر serotonin میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ serotonin ایک ہارمون ہے جو انسان کو خوش باش رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ کیلے میں آئرن ، پوٹاشیم اور میگنیشیم بھی ہوتا ہے جو سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں نکوٹین کے مضر اثرات کو کم کرتے ہیں ۔جو لوگ سگریٹ نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں کیلا ان کے لئے مدد گار ثابت ہو تا ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزآنہ دو کیلے کھانے سے جسم میں پوٹاشیم کی کمی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔


    جنگ نیوز ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دعا ہے کہ آپ کے مشورے سے بہت سے لوگ مستفید ہوں
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیلے کی شان پر خوب مدح سرائی کی گئی ہے۔ :)
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جو سگریٹ ھی نہھیں پیتا اسکے لیے کیلا کیا فائدہ دیتے ھیے؟
     
  6. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    السلام علیکم

    جو سگریٹ نہیں پیتے ان کے لئے بھی کیلے کے فائدے اور نقصانات ہیں۔ :wow:

    مثلاً اگر پیچس لگی ہوں تو ایک کیلا کھالیں‌ آرام آ جائے گا۔:bigblink:

    اور اگر کسی کو قبض ہو گئی ہو تو 4 یا اس سے زیادہ کیلے اکٹھے کھا لیں تو قبض سے آرام آ جائے گا۔:horse:

    اگر کیلوں کا دودھ میں ملا کر ملکشیک بنا کر پیا جائے تو جسم کو توانائی بخشتا ھے۔:warzish:

    نزلہ اور ریشہ کے مریضوں کے لئے کیلا زہر کا کام کرتا ھے۔:176:

    والسلام
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    کیلے کے مزید فائدے بتانے کے لیے بہت شکریہ ۔ کنعان صاحب۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    کیلا کھانے میں بہت آسان ہے اس کا بیج نہیں ہوتا
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    لیکن میں نے تو کیلے کی مدد کے بغیر ہی سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے کا فن سیکھا ہے ۔ کئی ماہ سگریٹ نوشی کے بعد اچانک چھوڑ دیتا ہوں ۔۔ دراصل یہ ول پاور کا معاملہ ہے ۔ ویسے کیلا ہے کمال کی چیز !!!!!!!!!
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    اور پھر اگلے دن شروع کرلیتے ہیں ؟ :201:
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    اس بار تو کاکا سپاہی دو ماہ ہو گئے ہیں چھوڑے ہوئے ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    ماشاء اللہ ۔ ماشاءاللہ ۔
    اس سے پہلے کہ ول پاور کمزور ہونا شروع ہو۔ آپ ساتھ ساتھ کیلے کا استعمال بھی شروع کر لیجئے۔ :237:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    سگریٹ چھوڑنا کون سا مشکل کام ہے ۔۔۔۔۔۔


    میں دن میں 10 بار چھوڑتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

    :a191:
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    :p_bananadance:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاہاہاہاہا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    مگر سگریٹ آپ کو نہیں چھوڑ رہی
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    چلیں ہم بھی کوشش کر دیکھتے ہیں۔ شاید کامیابی حاصل ہو جاے۔ لیکن اتنا وخت کرے کون؟؟؟؟؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    کیلا کھانا بھی وخت ہے کیا ؟
     
  18. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    بہترین معلومات دینے میں نعیم بھائی کا جواب نہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    جی نہیں ؛ بازار جا کر خرید کر لانا وخت ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    ہاہاہاہا۔۔۔ نجانے کیوں مجھے ہارون بھائی یاد آگئے۔

    ویسے بلال بھائی ایک بات بتائیے ۔۔ سگریٹ کیا من و سلویٰ کی طرح نازل ہوتے ہیں ؟ :bigblink:
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیلا سگریٹ چھوڑنے میں مددگار ہے

    یہ بلال جی چھکا کھا کر اس طرف آئے ہی نہیں :a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں