1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسے پتھر سے ٹکرائے ہو اطہر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏2 فروری 2017۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بانٹتے پھرتے تھے کبھی
    ہم آبِ حیات زمانے کو،،
    اور ہمیں قطرہ نہ ملا
    آتشِ قلب بجھانے کو۔۔
    حالتِ ہجر میں مجھ کو
    تڑپتے دیکھا اور بولے،،
    تمہیں کس نے کہا تھا
    ہم سے دل لگانے کو۔۔
    اک عمر گنوائی ہے
    جس شخص کی خاطر میں نے،،
    حال تک نہیں پوچھتا
    وہ اک رسم نبھانے کو۔۔
    اتنا روٹھا اتنا بگڑا
    اک چھوٹی سی لغزش پر،،
    قدموں میں دستار بھی رکھی
    گستاخی کے ہرجانے کو۔۔
    کرتا ہے جبر پہ جبر
    کیسے پتھر سے ٹکرائے ہو اطہر،،
    درکار ہیں اب کتنے زمانے
    تمہیں ہوش میں آنے کو۔۔
    ازقلم
    محمد اطہر طاہر
    ہارون آباد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں