1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسی ایک شخص کے پیچھے ❤❤

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏24 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی ایک شخص کے پیچھے
    اپنی زندگی برباد کیا نہیں کرتے

    جینے کہ لیں زندگی اک بار ملی ہے
    جو چل گیا اس کو یاد کیا نہیں کرتے

    غم کا لبادہ اوڑھ کر کیا سوگ پالا ہے
    اسطرح اپنے آپ کو ناشاد کیا نہیں کرتے

    موسموں کے بھی چار الگ الگ ہیں رنگ
    موسم کیسی ایک کے لیں روک جایا نہیں کرتے

    چاند کو رات بھر تکتے رہنا یہ کیا عادت ہے
    اندھیری راتوں کو چھت پر حنا جایا نہیں کرتے
    شاعرہ
    حنا شیخ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں