1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیریئرکااستحکام: سرفراز احمد پر ’’سپر فٹ ‘‘ہونے کا جنون طاری

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کیریئرکااستحکام: سرفراز احمد پر ’’سپر فٹ ‘‘ہونے کا جنون طاری
    [​IMG]
    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاری ہوگیا
    لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر سپر فٹ ہونے کا جنون طاری ہوگیا جو یقینی طور پر اپنے کرکٹ کیریئر کو مستحکم تر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ سرفراز احمد قذافی سٹیڈیم پر منعقدہ پری سیزن کیمپ ختم ہونے کے باوجود سخت ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور ٹرینر یاسر ملک کی زیرنگرانی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔اگرچہ سرفراز احمد نے اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے حالیہ عرصے میں سات سے نو کلو وزن کم کیا ہے لیکن انہوں نے مستقبل کے سخت چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے خود کو سپر فٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں