1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا یہ نئے سرور کا کمال ہے ؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شیرافضل خان, ‏29 جنوری 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری اردو پر کوئی نیا پیغام بھیجتے وقت کافی دیر تک جب کوئی رسپانس نہیں ملتا تو بے چارے صارف کا پیمانہ صبر لبریز ہو جاتا ہے اور ہاتھ کی انگلی کا دباؤ ماؤس کے بائیں بٹن پر بڑھ جاتا ہے ، جب دوبارہ ہماری اردو تک رسائی ممکن ہوتی ہے تو ایک ہی پیغام دو یا تین مرتبہ اوپر نیچے پیوستہ ملتا ہے ۔ کیا یہ نئے سرور کا کمال ہے ؟
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بھائی جان میرے پاس تو چوپال بالکل صحیح چل رہی ہے، بلکہ نئے سرور پر شفٹنگ کے بعد بہت تیز چل رہی ہے، لگتا ہے آپ کا لوکل مسئلہ ہے۔ نیٹ کی سپیڈ چیک کریں۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے سب

    جی میری طرف بھی اب سپیڈ پہلے بہتر ہے

    خوش رہیں
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ! آپ کی بات بھی درست ہو سکتی ہے۔

    لیکن نئے Server پر منتقلی کے بعد ہماری اردو پیاری اردو کی سپیڈ اور کارکردگی بہت بہتر ہوئی ہے۔
    پیغامات بھیجنے کے معاملے میں اگر کبھی کبھار یعنی 100 میں سے ایک دو بار ایسا ہو بھی جائے تو گھبرانے کی بات نہیں۔

    ویسے بالکل Same پیغام تو وہ اسی وقت قبول بھی نہیں کرتا ۔ مجھے تو فوراً جواب دے دیتا ہے

    “آپ وہی پیغام دوبارہ ارسال نہیں کر سکتے۔“​
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شیر افضل بھائی ۔ میرا خیال ہے آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ۔ میں نے آپ کے دیے ہوئے دونوں لنک چیک کیے ہیں وہاں تو نارمل پیغامات نظر آتے ہیں

    اور باقی دوستوں کی بات درست ہے۔ نئے سرور پر شفٹ ہونے کے بعد ہماری اردو کی رفتار بہت ہی بہتر ہو گئی ہے۔ بہت مزہ آتا ہے
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ان لنکس کی تاریخ اور وقت
    پر وہاں ایک ہی پیغام بالترتیب 2 اور 3 مرتبہ موجود تھا ۔ ہاں البتہ اس وقت سب نارمل ہے اور یہ میرے نہیں نعیم اور لاحاصل کے پیغامات تھے ۔ لیکن یہی میرا ذاتی تجربہ بھی ہے جو پیغام ارسال کرنے کے بعد میں نے قطع و برید کے ذریعے درست کر دیئے تھے ۔ اگر سرور کی کارکردگی بہتر ہے تو بہت اچھی بات ہے میری کوئی ذاتی رنجش تو نہیں ہے سرور کے ساتھ ۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سرور صاحب کافی مشہور آدمی لگتے ہیں۔ پوری لڑی میں انہی کا ذکر ہے

    اگر انکی کارکردگی واقعی اتنی عمدہ ہے تو انکے اعزاز میں کوئی پارٹی وغیرہ کرنی چاہیئے ۔
    اور سرور صاحب کو کوئی گولڈ میڈل وغیرہ دینا چاہیئے۔ :222: :87: :222:
     
  9. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیا باتیں ہیں اس سرور کی جس کو اتنا زیادہ پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ ماشاء اللہ، سبحان اللہ
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    دیکھو کس طرح آنکھ ماری ہے اور الزام لگتا ہے بھولے بھالے بے چارے منڈوں پر ۔اور ساتھ بے شرمی کا خطاب بھی ۔
     
  11. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ویسے نیا سرور اچھا ہے۔ سپیڈ بہتر ہوئی ہے۔
    اور ہاں یہ سرور ہوٹلوں میں‌ بھی پایا جاتا ہے۔ لیکن وہاں اسے کوئی گھاس نہیں‌ ڈالتا۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار خدا کا خوف کرو۔

    یہ مجلسِ مشاورت کی لڑی ہے۔ اور آپ نے یہاں سرور کو موضوع بنا کر گپیں ہانکنا شروع کر دیا۔
    منتظم اعلی صاحب اٹھا باہر پھینکیں گے ہم سب کو
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    منتظم اعلی صاحبان اور صاحبات سے میری گزارش ہے کہ یہاں تالا لگا دیں ۔ تاکہ سب دوست گپ شپ والی لڑی میں طبع آزمائی کے لیے جا سکیں ۔
     
  14. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ کے اس پیغام سے لگتا ہے کہ آپ نئے سرور کے حوالے سے اطمینان حاصل کر چکے ہیں۔ پہلے پیغام میں جب آپ نے شکایت کی، اس وقت شاید اتفاقاً کوئی وجہ ہو کم رفتاری کی۔

    اب تک جتنے بھی صارفین نے اظہار خیال کیا ان کے مطابق موجودہ سرور پہلے سے بہتر ہے۔ ہمیں اس بارے میں جتنی اچھی فیڈ بیک مل سکتی ہے اتنا ہی بہتر ہو گا۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ًمحترمہ منتظم اعلی صاحبہ آپ کی توجہ کا شکریہ ۔ میری شکائت 29 جنوری کو درپیش مسئلہ سے متعلق تھی ، دیگر صارفین نے مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور مذکورہ دن کے بعد مجھے بھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ حالانکہ نئے سرور پر منتقلی کے بعد کچھ مسائل مشاہدے میں آئے تھے جیسے ایک صارف نے میل نہ ملنے کی شکائت کی تھی اور اس کے علاوہ اوتار کی تبدیلی میں بھی مشکلات کا سامنا رہا تھا اور ہمارے محترم دوست نعیم صاحب کی شکائت کے بعد مذکورہ خرابی دور کی گئی تھی جس سے میرے علاوہ اور بھی صارفین کا مسئلہ حل ہو گیا تھا ۔ صحت مند رحجان تو یہ ہے کہ کسی بھی مسئلہ، مشکل یا خرابی سے منتظمین کو آگاہ کیا جائے لیکن بعض صارفین ہر لڑی میں طنزومزاح پر طبع آزمائی کو اپنااولین فرض سمجھتے ہیں لہذا مجھے اس لڑی کو مقفل کرنے کی درخواست کرنا پڑی ۔ یہاں میں ایک اور گزارش بھی کرنا چاہوں گا، اگر ممکن ہو تو پیغام کو بنانے سنوارنے کی لیے مزید آپشنز کا اضافہ کیا جائے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں