1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جی ایم علوی, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ پاکستان کھپانے کا اگلا 50 سالہ پروگرام سن لو :takar: :takar: :takar:
     
  2. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم المقام زورداری صاحب

    یہ ملک آپ کا ۔یہ قوم آپکی ہے۔

    اسکے خزانے آپکے ہیں۔اس کی حکمرانی آپکی ہے۔

    جناب عالی میں زائچہ بناتا ہوں اور پاکتان کا مستقبل دیکھتا ہوں۔

    مجھے پریشانی یہ نہیں،

    آپ کا اور اپکے خاندان کا تو ستارہ مستقل عروج پرہے

    مسئلہ پاکستان کا ہے اگر وہ آپ سے بچا تو بلاول تک جائے گا۔

    بہرحال آپ :khao: :khao: :glass: :glass:

    ہم حساب کتاب کرتے ہیں۔


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:


    زور داری صاحب ذرا اسلام آباد میں ایک پلاٹ دیکھنا تھا
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چوہدری آپ اُس سے پوچھ رہے جو جنوں کا محتاج ھے :201: :201: جو چلا کاٹے گا تو پتا چلے گا۔اُس کو اب جن ٹکرا جائے گا جن بھی تگڑا ھو گا :201: :201:
    اور سب سے بڑا جن تو امریکہ ھے اور اگر امریکہ کی صرف جوں بھی اُس کو ٹکرا گئی تو اِس کے سارے کالے تل صاف ھو جائے گئے :201: :201:[/quote:2b0qhce3]

    بھوت بھاہی جنون تو اچھا ہوتا ہے انسان کے لیے کہیں پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔

    :baby:
     
  4. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چوہدری آپ خوش رہے۔ :dilphool: :dilphool:
     
  5. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف صاحب

    بھوت کو چھوڑ آئیں۔

    اس کی تو کیا بات ہے اس کا لکھا خود آپ بھی نہیں پڑھ سکتا

    اور دوسرے لکھیں تو جنون کو جن نوں پڑھ لیتے ہیں۔


    لگتا ہے کہ اب :horse: :horse: :horse: :horse:

    یا لانگ :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car:

    کا ارادہ ہے۔
     
  6. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چوہدری صاحب

    اس زمانے میں بلبل کے نالے کون سنتا ہے۔

    یہاں تو ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔ انجام مئے خانہ کیا ہو گا۔

    عاطف صاحب اصلاح احوال کی جدوجہد ہمارا فرض ہے۔

    رات جس قدر اندیھری ہو صبح اسی قدر روشن ہوتی ہے۔


    اس دور فتن میں نجات کا راستہ زائچوں سے نہیں علم عمل سائنس ٹیکنالوجی اور

    :computer: :computer: :computer: میں عالم کفر کا مقابلہ کرنے سے نکلے گا۔







    جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا

    جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا۔



    وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دو

    مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    عامل بنگالی بھائی آپ کا پیغام پڑھکے بہت خوشی ہوئی۔ اللہ کرے امید کی روشنی سے ملک کے ہر جوان کے دل و دماغ روشن ہو جائیں تو کامیابی :dilphool: یقینی ہے
     
  8. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چوہدری صاحب

    اس زمانے میں بلبل کے نالے کون سنتا ہے۔

    یہاں تو ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔ انجام مئے خانہ کیا ہو گا۔

    عاطف صاحب اصلاح احوال کی جدوجہد ہمارا فرض ہے۔

    رات جس قدر اندیھری ہو صبح اسی قدر روشن ہوتی ہے۔
    اس دور فتن میں نجات کا راستہ زائچوں سے نہیں علم عمل سائنس ٹیکنالوجی اور

    :computer: :computer: :computer: میں عالم کفر کا مقابلہ کرنے سے نکلے گا۔
    جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
    جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا۔
    وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دو
    مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا[/quote:18kttxna]

    عامل بنگالی تمھاری ساری تحریروں میں یہ ایک اچھی تحریر ھے سچ کہتے ھو آپ جناب
    کون ھے جو سنے گا نالہ بلبل
    ہر شاخ پر الو بیھٹا ھے( یہ بھی حقیت ھے۔)
    اور پھر
    وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دو
    مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا۔

    عامل بنگالی میں ایک کام کرتا ھوں

    :222: :222:
    :222:
    :222:​

    یہ پھولوں کا گلدستہ آپ کے نام کرتا ھوں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف چوہدری صاحب
    اس زمانے میں بلبل کے نالے کون سنتا ہے۔
    یہاں تو ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے۔ انجام مئے خانہ کیا ہو گا۔
    عاطف صاحب اصلاح احوال کی جدوجہد ہمارا فرض ہے۔
    رات جس قدر اندیھری ہو صبح اسی قدر روشن ہوتی ہے۔
    اس دور فتن میں نجات کا راستہ زائچوں سے نہیں علم عمل سائنس ٹیکنالوجی اور
    :computer: :computer: :computer: میں عالم کفر کا مقابلہ کرنے سے نکلے گا۔
    جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
    جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا۔
    وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دو
    مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا
    [/quote:7q7uu0vl]
    واہ عامل بنگالی صاحب۔
    آپ نے بہت دردِ دل سے عملی پیغام دیا ہے۔
    آخری میں آپکا قطعہ بھی بہت شاندار اور جاندار ہے۔
    اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے اور ہم سب کو بیداریء شعور کی دولت عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مہربانی جناب لگتا ہے کہ اپنی نوکری پکی ہے۔




    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:



    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسز مرزا جناب نعیم اور بھوت صاحب



    آپ کے بھیجے گئے


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    کا بہت بہت شکریہ


    :a180: :a180: :a180: :a180: :a180: :a180: :a180:
     
  12. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی مٹھائی کب آ رہی ھے :201:
    مبارک ھو :201:
     
  13. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی مسئلہ نہیں

    جناب :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass:

    :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass: :khao:

    :glass: :khao: :glass: :khao: :glass: :khao: :glass:
     
  14. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مٹھائی چھوڑو


    یکم نومبر

    کا انتظار کرو


    انتظار کرو

    :computer: :computer: :computer:


    :computer: :computer: :computer:
     
  15. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انہتا ہو گی انتظار کی
    آٰہی نا کچھ کبر میرے یار کی
    ،،،،،،
    یہ ہمیں ہے یقین بے وفا وہ نہیں
    پھر وجہ کیا ہوہی انتظار کی
    :happy:
     
  16. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
    :hands: :hands: :hands:
    :khao: :khao: :khao:
    :hasna: :hasna: :hasna:

    عاطف چوہدری میں نے کچھ کہا تھا یاد کریں یا پھر کچھ جانچ پڑتال کریں :201:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    یہاں تو سمائیلاں ہی سمائیلاں ہیں کیا ہونے والا ہے :confused:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    ایک شخص نے جاکر ایک نجومی کی پٹائی شروع کردی

    لوگوں نے بیچ بچاؤ کرواکے اس بات کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا یہ کیسسا نجومی ہے جسےیہی نہیں پتا کہ آج اس کی پٹای ہونی ہے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    اسے لطیفوں والی لڑی میں سُٹ‌دیں :a191:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    کیسے -
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    چُک کے سٹ دیں :222:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    آپ بھی کچھ ہمت کرلیا کریں
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    مجھ میں ہمت تو ہے مگر آپ کو اُٹھانے کی نہیں :135:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    کوشش کریں یار کیا ہوگا پینٹ ہی دھونی پڑے گی اور کیا ہوگا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

    اگر آپ دھو دیں گے تو میں کوشت کرتا ہوں :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں