1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہونے والا ہے عامل بنگالی بتائے گا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جی ایم علوی, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    توجہ دلانے کا شکریہ سر

    اگر آپ کا دل :164:

    تو اگر چہ ہمارے پاس نہ ایل فی ہے اور نہ صمد بہرحال یہ قبول فرمائیں

    :222:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہیں دل تو میرا کبھی کوئی نہیں‌ توڑ سکتا ۔۔الحمداللہ۔۔۔کیونکہ میں کسی کی بات کو دل پر نہیں‌ لیتا۔۔۔دل میں اتنی جگہ نہیں‌ میرے پاس۔۔۔ بس کچھ باتیں آپ کی میرے کچھ دوستوں کو اچھی محسوس نہیں ہوئیں۔۔اور مجھے بھی۔۔۔۔لہذا ہماری اردو پیاری اردو کی رِیت کے مطابق اور ماحول کو خوشگوار اور پیار و محبت اور بھائی چارگی کو پروان چڑھانے کے لئے آپ کو تھوڑا سا مشورہ دیا تھا ۔۔۔قبول کرنے کے لیئے شکریہ۔۔۔
    آپ کے پھول سر آنکھوں‌ پر۔۔جیتے رہیں‌ خوش رہیں۔۔۔آپ کا کاروبار چلتا رہے۔۔۔سب کی عزت کرتے رہیں سب آپ کی عزت کرتے رہیں۔۔۔13 سے اور زیادہ اور زیادہ ہوں۔۔۔تا قیامت۔۔۔خوش و خرم رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :di


    lphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جیتے رہیں خوش رہیں۔۔۔آپس میں ایک دوسرے کی عزت ہم سب پر فرض ہے۔۔۔ :dilphool:

    بونگالی عوامل آپ کو میں گوبی اور موشلی کا ادرک ملا ہوا تھوم مکس بیف برگر کھلاؤنگا۔۔اس کے بعد آپ کا کیا ہوگا۔۔پیٹ گُڑ گُڑ ہوگا کہ نہیں‌ یہ بتائیں۔۔۔؟
     
  5. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    تمام بھوتوں اور کرم فرمائوں سے گزارش ہے کہ اس پر لکھیں۔

    اگر آپ بیشین گوئی نہیں کر سکتے تو کم از اتنا تو لکھیں کہ 10

    سال بعد دنیا کیسی ہونی چائیے۔[/quote:3jlgq5pg]

    سنو عامل بنگالی سنو آج کچھ راز سن لو آپ۔
    دُنیا دو حصوں میں بٹ چکی ھے یا پھر دو حصوں میں تقسیم ھونے جا رہی ھے کچھ لوگ ھے جو نیکی کا ساتھ دے رہے ھے اور کچھ لوگ ھے جن کی جھولی میں بدی ھے یہ لوگ بدی کو محور ھے۔جو لوگ نیکی کا ساتھ دے رہے ھے اُن میں ھے ایک زادی ،یہ زادی ضروری نہیں بُرقعہ پوش ھو ھاں مگر اُس کا دل نیکی سے معمور ھے اُس نے ہوا کا رخ پھیر دیا ھے۔یا پھر پھیر دے گئی،یہ ھے کھری جس کا گھرانہ ھے شریف۔
    جن کی جھولی میں ھے بدی یا جن کی جھولی میں ھے بُرائی یہ ھے دو دیو بڑے ھی بُرے جن کام ھے کہ بُرائی پھلاؤ جہاں تک ھو سکے۔اِن کی نظر میں بس فقط انسان آیا ھے اور بس انسان نے چلے جانا ھے۔کچھ تھے تماش بین جنہوں نے لیا مزا جنہوں نے لی تفریع کسی کو بدنام کر کے۔اور کچھ آج بھی ھے تماش بین جو اُکساتے ھے جو اُکسانے پر قدرت رکھتے ھیں۔جو جنگ مُسلت رکھنا چہاتے ھیں۔جو بے کار ورزش میں مصروف عمل ھے۔یہ تماش بین خاص میں بھی ھے اور خواص میں بھی۔یہ اشاروں کی بات کرتے ھیں یہ ذاتی خفیہ شماری میں حصہ لیتے ھیں یہ بند کمرے میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑتے ھیں۔
    بندو بھائی میں کھیل کا حصہ نہیں بنو گا :201: :201: :201:
    یہ خطرناک کھیل ھے
    :201:
    آپ کون ھو بندو بھائی میں یہ راز بھی پھاڑ دو گا :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا بھوت عاطف چوہدری بنگالی بابا ایک ہی ہار لی لڑیاں ھیں
    کیونکہ ان سب کی ملتی جلتی کڑیاں ھیں

    :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کُڑیاں ان سے کیوں جلتی ہیں کیا عامل ساگراج یا کاشفی کی طرح بہت خوبصورت ہے :suno:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کُڑیاں ان سے کیوں جلتی ہیں کیا عامل ساگراج یا کاشفی کی طرح بہت خوبصورت ہے :suno:[/quote:1mi87cee]
    بھائی جان کیا پتہ اللہ کی نظر میں کون کتنا خوبصورت ہے۔ یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے۔
    اور عامل کی یہاں صرف ایک کوشش ہوتی ہے لوگوں کو خوش رکھنا۔ یہ بہت بڑی خوبی اور نیکی ہے۔ کیا پتہ اللہ کو ان کی یہ خوبی ہی پسند آ جائے۔ :dilphool:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے ساگراج جی ۔
    آپ تو نئی نویلی دلہنوں کی طرح شرما گئے :zuban:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے تو اپنی طرف سے یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ میں‌خوبصورت نہیں ہوں، ھارون بھائی کو شائید غلط فہمی ہوئی ہے :nose:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو اپنی طرف سے یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ میں‌خوبصورت نہیں ہوں، ھارون بھائی کو شائید غلط فہمی ہوئی ہے :nose:[/quote:35w0zb6f]

    یہ غلط فہی آپکو ہوگی مجھے یقین ہے کہ آپ خوبصورت اور نیک سیرت ہیں :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کڑیاں کو کُڑیاں بنا دیا مان لیا ناظم چوپال ھیں آپ :201: :201:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ساگراج بھائی شرمائیے نہیں‌ بھائی۔۔۔آپ لڑکے ہیں اور لڑکوں کو شرمانا نہیں چاہیئے۔۔۔ :dilphool:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ساگراج بھائی شرمائیے نہیں‌ بھائی۔۔۔آپ لڑکے ہیں اور لڑکوں کو شرمانا نہیں چاہیئے۔۔۔ :dilphool: [/quote:2jtb0rin]
    کس سے شرما رہا ہوں؟؟ :soch: اور کون شرما رہا ہے؟؟ :soch:

    اب یہ نہ کہہ دینا کہ میں‌ بے شرم ہوں :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پریشان نہ ھوں ساگراج جی مبارز ایسا نہیں کہیں‌گے کیونکہ وہ ابھی اتنا سچ بھی نہیں‌بولتے :201: :201:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نےکہہ دیا ہے تو اب نہیں کہے گا۔ ورنہ وہ تو صرف لڑکیوں کا لحاظ کرتا ہے۔ :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ نےکہہ دیا ہے تو اب نہیں کہے گا۔ ورنہ وہ تو صرف لڑکیوں کا لحاظ کرتا ہے۔ :201:[/quote:3180ga1f]

    نہیں ساگراج بھائی میں اتنا بھی لحاظ نہیں ‌کرتا لڑکیوں کا۔۔۔۔۔اگر آپ بھی بولیں گے کہ بولو بے شرم تو میں نہیں‌بولونگا کیونکہ آپ بہت اچھے انسان ہو۔۔۔ایسا انسان نما دوست نصیب والوں کو ہی ملتا ہے۔۔۔۔۔مجھے اس پر فخر ہے۔۔۔آپ ۔۔۔نعیم بھائی۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔عبدالجبار بھائی اور بہت سارے بھائی اس فورم پر بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔لیکن لڑکیوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ان سب میں سب سے اچھا میں ہوں۔۔ :dilphool:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نےکہہ دیا ہے تو اب نہیں کہے گا۔ ورنہ وہ تو صرف لڑکیوں کا لحاظ کرتا ہے۔ :201:[/quote:2maatv1c]

    نہیں ساگراج بھائی میں اتنا بھی لحاظ نہیں ‌کرتا لڑکیوں کا۔۔۔۔۔اگر آپ بھی بولیں گے کہ بولو بے شرم تو میں نہیں‌بولونگا کیونکہ آپ بہت اچھے انسان ہو۔۔۔ایسا انسان نما دوست نصیب والوں کو ہی ملتا ہے۔۔۔۔۔مجھے اس پر فخر ہے۔۔۔آپ ۔۔۔نعیم بھائی۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔عبدالجبار بھائی اور بہت سارے بھائی اس فورم پر بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔لیکن لڑکیوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ان سب میں سب سے اچھا میں ہوں۔۔ :dilphool: [/quote:2maatv1c]
    بھائی جان ہم تو ہمیشہ سے آپ کو لڑکیوں کےلئے سب سے اچھا اور موزوں مانتے ہیں :201:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بھائی جان ہم تو ہمیشہ سے آپ کو لڑکیوں کےلئے سب سے اچھا اور موزوں مانتے ہیں :201:[/quote:2mg0pmjv]

    کیا مطلب۔۔۔پھر بےعزتی پر بےعزتی۔۔ :201: میں اب ایسا بھی نہیں ہوں بھائی۔۔۔ :zuban:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌ابھی ادھر ھون کیا باتیں کرنی شروع کر دین اگر بنگالی بااب اگئے تو سوچو کیا ھو گا :hathora: :hathora:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بونگالی کو میں‌ موشلی میں بیٹھا کر بونگلادیش بھیج ڈونگا۔۔شامج آئی۔۔۔ :dilphool:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ دونوں بہت بولتے ھو بھئی ھر لڑی میں گپیں لگانے لگتے ھو ساتھ مجھے بھی ملا لیتے ھو تاکہ نام میرا ہی لگے :takar: :takar:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نام تو آپ کا ہی آئے گا آپ ہی مجھے اکسا رہی ہیں اس طرح کی باتیں کرنے کے لیئے۔۔۔۔ورنہ میں کبھی بونگالی سے پنگا نہیں لیتا ہوں۔۔جادوگر ہوتے ہیں بونگالی۔۔سب آپ کی وجہ سے ہو رہا ہے۔۔۔
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے آپ ڈیوٹی پر جاؤ، بابا بنگالی کو ہم دیکھ لیں گے۔
    ڈیوٹی سے لیٹ ہونے پر پھر باس نے آپ کو دیکھ لینا ہے :201:
    وہاں میرا نام لینے سے بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا :no:
    اور آپ نے یہاں آ کر مجھ غریب پر لیٹ کروانے کا الزام لگا دینا ہے :neu:
    :dilphool:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے آپ ڈیوٹی پر جاؤ، بابا بنگالی کو ہم دیکھ لیں گے۔
    :dilphool:[/quote:85skqs62]

    ساگراج بھائی ہم کون ۔۔صرف آپ ہی دیکھیں‌گے۔۔۔میں صلح کرواؤنگا۔۔۔۔ :dilphool:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ساگراج بھائی میں بھی تھوڑی دیر بعد تھک جاؤنگا۔۔اس لیئے میں ‌بھی چلا جاؤنگا۔۔۔ :dilphool:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے آپ ڈیوٹی پر جاؤ، بابا بنگالی کو ہم دیکھ لیں گے۔
    :dilphool:[/quote:eek:golaob2]

    ساگراج بھائی ہم کون ۔۔صرف آپ ہی دیکھیں‌گے۔۔۔میں صلح کرواؤنگا۔۔۔۔ :dilphool: [/quote:eek:golaob2]
    یعنی پنگا سانجھا اور دوڑ اپنی اپنی :nose:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے مجھے اندازہ ہے :yes:

    بھائی جان اپنا بہت خیال رکھنا
    اللہ آپ کو خوش رکھے،آمین
    خداحافظ
    :dilphool:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ابھی زیادہ تھکن نہیں ‌ہورہی ہے۔۔۔تھوڑی دیر ہوگی۔۔
    شکریہ دعاؤں کے لئے۔۔۔اللہ آپ سب کو بھی خوش و خرم رکھے آمین۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سارے بہانے ھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں