1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏5 اگست 2010۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟
    کیا آپ اس سے متفق ہیں ۔۔۔۔۔۔تو ۔۔۔۔کیوں؟؟؟؟
    کیا آپ اس سے متفق نہیں۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔کیوں؟؟؟؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    آپ خود پہلے کیوں‌نہیں بتاتے
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    میزبان پہلے نہیں بتایا کرتے
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
    تو نے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    حضور علامہ اقبال ایک ہی تھا
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    تو لازمی تو نہیں کہ علامہ اقبال سے بڑی سوچ رکھنے والا کوئی آ ہی نہیں سکتا اب رضا بھائی کی مثال ہی لے لیں۔ کیسے کیسے دقیق مسائل پر بحث کرتے ہیں مثلا
    کیا لڑنے کا حق صرف خواتین کے پاس ہے
    کیا آپ منہ بند کر کے ہنس سکتے ہیں
    وغیرہ وغیرہ
    میرا نہیں خیال کے اقبال کا تخیل بھی اتنی بلندی پر گیا ہو کہ وہ ان موضوعات پر کچھ سوچ سکیں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    بات تو آپ کی بھی درست ہے مگر جھوٹ‌میں بھی نہیں‌بولتا :bigblink:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    اس لڑی کا مقصد کیا ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    جب آپ کو سمجھ آ گیا تو ہمیں بھی سمجھا دیجیے گا یا ایم اے رضا بھائی سے رابطہ کیا جائے۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    ایم اے رضا بھائی ایم اے کلیئرکرنے گئے ہیں
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    بی اے کب کیا انہوں نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    میٹرک سے پہلے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    اس کا مطلب اب تک تو پی ایچ ڈی کر چکے ہوں گے پھر!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    ایسے کام تو میں بچپن میں‌کرچکا ہوں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    اب کونسا آپ جوان ہیں :135:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    جی ابھی تو میں نو جوان ہوں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا ہم اتنے مستحکم ہیں کہ جشن آزادی منانے کاحق رکھتے ہیں؟؟؟

    اگر آپ نو جوان ہیں تو ہم تو بچے ہی ہوئے :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں