1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا کسی کو (حجر اسود) کے بارے میں کچھ معلوم ہے؟؟

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از jslamkingdom_urdu, ‏25 ستمبر 2018۔

  1. jslamkingdom_urdu
    آف لائن

    jslamkingdom_urdu ممبر

    شمولیت:
    ‏3 ستمبر 2018
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    :ida::ida:
    یہ بیت اللہ کا شمالی حصہ ہے اور یہ وہ جگہ ہے جب قریش نے کعبہ کی تعمیر نو کی تو کعبہ کی تعمیر کیلئے مختص رقم کم پڑنے کی وجہ سے انہوں نے کعبہ کا یہ حجر والا حصہ خالی چھوڑ دیا تھااور اس پر ایک قوس نما دیوار بنا ڈالی اس بات پر دلالت کیلئے کہ یہ بیت اللہ کا حصہ ہے اور یہ اوپر ذکر کیا گیا نام ایک عام نام ہے کوئی شرعی اصطلاح نہیں ہے۔

    - حجر اسود
    یہ خانہ کعبہ کے دروازے کی بائیں جانب جنوبی گوشہ کی دیوار میں نصب ہے ، یہ جنت کا پتھر ہے حجر اسود ٹوٹ جانے کے بعد کھجور کے حجم کی مانند آٹھ ٹکڑے باقی رہ گیا ہے

    -رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    ( حجراسود جنت سے آیا تودودھ سے بھی زیادہ سفید تھا اوراسے بنو آدم کے گناہوں نے سیاہ کر دیا ہے )

    - حجراسود اللہ تعالٰی نے زمین پرجنت سے اتارا ہے

    -ابن عباس رضي اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ( حجراسود جنت سے نازل ہوا )

    :khudahafiz::khudahafiz::khudahafiz::khudahafiz:

    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں