1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا پیار میں سب کوچھ جائز ہے؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏1 مئی 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    nnnnnnnn.jpg
    کہتے ہیں پیار اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے... تو کیا پیار میں بے حیائی، بے پردگی، والدین کی نافرمانی بھی جائز ہے؟

    New generation considers everything is allowed and acceptable in Love
     
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بے وقوف لوگ تو پتا نہیں کیا کچھ کہتے ہیں، شریعت کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے کہ اپنی مرضی سے جائز و ناجائز کے پیمانے مقرر کر لئے جائیں
    شریعت نے اپنے احکام کھول کر ہمارے سامنے بیان کردیئے ہیں، اب ہمارا کام صرف عمل کرنا ہے اختراعاتِ جہل کی کوئی جگہ باقی نہیں
     
    غوری اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بے وقوف لوگ تو پتا نہیں کیا کچھ کہتے ہیں، شریعت کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے کہ اپنی مرضی سے جائز و ناجائز کے پیمانے مقرر کر لئے جائیں
    شریعت نے اپنے احکام کھول کر ہمارے سامنے بیان کردیئے ہیں، اب ہمارا کام صرف عمل کرنا ہے اختراعاتِ جہل کی کوئی جگہ باقی نہیں
     
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    پیار میں بد گمانی جائز نہیں ہے پیارے بھائی
     
    شہباز حسین رضوی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بدگمانی تو ناراضگی میں بھی جائز نہیں ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں "پیار" سے کیا مراد ہے؟ اور "سب کچھ" سے کیا مراد ہے؟
    ویسے میرے خیال میں پیار اور جنگ میں سب کچھ جائز والی بات درست نہیں کیوں کہ جنگ ہمیشہ تباہی لاتی ہے اور پیار ایک مثبت جذبہ ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    سائل کے مندرج سوال اور تصویر میں اسکا جواب موجود ہے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر میں قابل اعتراض کچھ بھی نہیں دکھائی دیا مجھے۔
    تاہم پیار اور جنگ جذبے اور جنون کے اظہار کا نتیجہ ہیں جس میں دل بےخوفی سے ایسی ایسی منازل طے کرجاتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
    معاشرے اور تہذیبیں چند اصول اور رسم و رواج پر قائم ہوتی ہیں اور اسی طرح امن و آتشی بھی قانون کے دائرے میں نافذ کی جاتی ہے جبکہ پیار اور جنگ میں ایک حد تک تکلف برتا جاتا ہے مگراصول و ضوابط کی قیود کا اطلاق ناممکن ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
     
    شہباز حسین رضوی، مناپہلوان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اعتراض تو میں نے بھی کسی بات پر نہیں کیا، ملک جی نے پوچھاتھا کہ کونسا پیار مراد ہے، تو اس تصویر کی طرف اشارے سے مطلب تھا کہ عشق مجازی نہ کہ عشقِ حقیقی اور جن چیزوں کی بابت جائز وناجائز کا پوچھا گیا ہے وہ شہباز بھائی نے خود ہی بیان کردی ہیں
    اس لیے میں نے اشارہ کیا تھا اس پیغام کی طرف
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اعتراض تو میں نے بھی کسی بات پر نہیں کیا، ملک جی نے پوچھاتھا کہ کونسا پیار مراد ہے، تو اس تصویر کی طرف اشارے سے مطلب تھا کہ عشق مجازی نہ کہ عشقِ حقیقی اور جن چیزوں کی بابت جائز وناجائز کا پوچھا گیا ہے وہ شہباز بھائی نے خود ہی بیان کردی ہیں
    اس لیے میں نے اشارہ کیا تھا اس پیغام کی طرف
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا جواب اپنی جگہ پر بالکل درست ہے، لیکن انہوں نے جن چیزوں کی بابت دریافت فرمایا ہے وہ ہے کہ بےحیائی، بے پردگی اور والدین کی نافرمانی
    ظاہری بات ہے یہ چیزیں جب شریعت نے ناجائز قرار دے دی ہیں تو پھر کس طرح جائز ہوسکتی ہیں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تو ناراض تو نہ ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیار ابتدائے عشق ہے

    یہ راستہ حق و صداقت اور سچائی کا راستہ ہے۔

    اس میں کامیابی کا معیار حصول محبوب نہیں ہے بلکہ حصول رضائے محبوب اور دیدار محبوب ہے۔

    راہ عشق کے مسافر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر جیتے ہیں اور اپنے محبوب کی ذرا سی خوشی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے میں کسی تردد سے کام نہیں لیتے۔

    جو پیار کرتے ہیں وہ کبھی بھی گوارا نہیں کرسکتے کوئی ان کے محبوب کی طرف میلی آنکھ بھی اٹھائے۔

    گویا بے حیائی، بے پردگی اور ماںباپ کی نافرمانی پیار و محبت کرنے والوں کا چلن نہیں ہرگز۔

    غوری
     
    شہباز حسین رضوی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی پیاری بات آپ کو کیسے معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
     
    اویس سلیم لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  17. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    جی
     
  18. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سہی کہاـ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پیار کس چیز کا نام رکھا ہوا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ بتادیں، تاکہ ہم آپ کی معلومات و تجربات سے مستفید ہوں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں غوری بھائی میں نے کیوں ناراض ہونا ہے، آپ نے جو بات کی وہ بلا جھول تھی اور اپنی جگہ بالکل درست تھی، میں نے تو صرف یہ توجہ دلائی تھی کہ سوال مختصر تھا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔۔
    آپ کی پوسٹ ہمارے فورم کی شان بڑھاتے ہیں۔ ماشاءاللہ
    اسی طرح اپنی موجودگی کا احساس بیدار رکھیئے۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیے۔۔۔۔
    غوری
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں سب کچھ ہوتا اور پیار نہ ہوتا تو دنیا بے رنگ ہوتی۔ لوگ مسکراہٹ جیسی نعمت سے نابلد ہوتے۔
    کسی کو ایک گلاس پانی پلانے کے روادار نہ ہوتے۔
    اسپتال ہی اسپتال ہوتے ہرجگہ۔۔۔۔۔۔
    یہ میری ذاتی رائے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی بجا فرمایا

    دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
    ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں

    یاد رہے اس میں دردِ دل کے واسطے پیدا کرنے سے مُراد یہ نہیں کہ انسان کو عبادت کے لئے نہیں پیدا کیا، بلکہ عبادت کے اندر جب تک اخلاق و اخلاص اور بھائیوں کے مابین میل ملاپ اور انسانیت کے ساتھ دکھ سکھ میں میلانِ قلبی قائم نہیں ہوتا تو اس کا سرور حاصل نہیں ہوتا

    خدا کہ عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں اس کا بندہ بنوں کا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہوا اے محبت (پیار) زندہ باد۔۔۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ کس پیار کی بات کر رہے ہیں ؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بلال چاچو !
    آپ کی بات درست ہے کہ " پیار اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے " والی بات بلکل غلط ہے ۔
    اور ہاں ! جنگ تباہی لاتی ہے مگر جنگ ہمیشہ تباہی نہیں لاتی ، کبھی کبھی یہ نیست و نابود ہونے اور مکمل تباہی سے بچنے کے لیے لڑی جاتی ہے ۔
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی جنگ اپنی بقاء کے لئے بھی ضروری ہوجاتی ہے جیسے سوات اور دیر میں برپا کی گئی جنگ۔۔۔۔۔
     
  29. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا تو حکم یہ ہے:
    ان لونڈیوں کے ساتھ ان کے مالکوں سے اجازت حاصل کرکے نکاح کرلو اور دستور کے مطابق ان کا مہر بھی ادا کردو، بشرطیکہ، عفیفہ ہوں نہ ایسی کے کھلم کھلا بدکاری کریں اور نہ درپردہ دوستی کرنا چاہیں، سورۃ النساء آیت نمبر25
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام نکاح سے پہلے مرد وزن کے میل جول اور عشق و محبت کی مذمت کرتا ہے۔۔ لیکن اس دور کے دانشوروں نے ایسے ایسے طریقوں سے روشن خیالی متعارف کروائی ہے کہ عورت آزادی نسواں تک پہنچی اور پھر سرراہ ناچ گانے تک، نہ کوئی پردہ رہا نہ پردہ داری،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں