1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا پھر سے مشرقِ وسطیٰ کو نوآبادی بنایا جا رہا ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پھر سے مشرقِ وسطیٰ کو نوآبادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جس طرح اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا ۔۔۔
    یورپ اور امریکہ کے وزراء نے لبنان کا جنگ کے دوران دورہ کیا
    ایک محلہ میں بم باری ہو رہی ہے تو دوسرے محلہ کونڈا لیزا رائس سے ملاقات ہو رہی ہے
    ایک دم اقوامِ متحدہ کے اندر بحث شروع ہو جاتی ہے اور فیصلہ یہ ہوتا ہے کہ وہاں امن فوج تعینات کی جائے


    یہ امن فوج کیا ہے​


    اس کا مقصد کیا ہے وہاں‌
    امن فوج تو وہاں تعینات کی جاتی ہے جہاں کوئی اندرونی خانہ جنگی ہو ۔۔۔۔

    لبنان والے تو آپس میں نہیں لڑ رہے تھے


    امن فوج وہاں‌کیا کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال سے تو یہ لبنان کو پھر سے یورپ کی کالونی بنانے کی سازش ہے​


    آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی بات میں خاصا وزن ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں