1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا واقعی طالبان خطرہ ہیں‌ کیا کہتے ہیں آپ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏14 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی طالبان خطرہ ہیں‌ کیا ک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    دو دن قبل چیف آف آرمی سٹاف اور صدر پاکستان پرویز مشرف صاحب نے اپنے برسلز کے دورہ کے موقعہ پر ایک بیان دیا ہے کہ
    طالبان ،،، القاعدہ سے زیادہ خطرناک ہیں‌۔۔۔۔​


    اس بیان کو مغرب میں‌تو بڑی مقبولیت ملی ہے

    آپ کیا کہتے ہیں
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل حمید گل صاحب تو یہ کہتے ہیں‌
    [​IMG]
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سوری میری معلومات اس مضوع پہ انتہائی محدود ہیں
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    تو اپنی معلومات کو بڑھائیں‌نا

    خوش رہیں
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لگتا ہے صدر صاحب کی مت ماری گئی ہے
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان جی کی طرح
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے صدر کا ہر بیان مغرب کو خوش کرنے کے لیے ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں