1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا عجب لطف و عنایات کا در کھُلتا ہے ۔۔مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عجب لطف و عنایات کا در کھُلتا ہے
    جب تری نعت کی خیرات کا در کھُلتا ہے

    موجۂ اذنِ سفر دیتا ہے حیرت کو نمو
    عرض سے پہلے مدارات کا در کھُلتا ہے

    نعت بے صوت عقیدت کا ہے اعجازِ سخن
    قریۂ دل میں مکافات کا در کھُلتا ہے

    پہلے کھِلتا ہے مناجات کے آنگن میں درود
    بعد میں شہرِ سماوات کا در کھُلتا ہے

    جب کریں چارہ گری، چارہ گرِ کربِ نہاں
    عرصۂ خیر کی ساعات کا در کھُلتا ہے

    ایک امکان چمکتا ہے سرِ بامِ طلب
    خواب کے طاق میں لمعات کا در کھُلتا ہے

    کعبۂ دل کو رواں ہوتی ہے تدبیر، مگر
    اذن ملتا ہے تو میقات کا در کھُلتا ہے

    اوجِ تقدیر پہ جب ہوتا ہے وہ اِسم طلوع
    بند ہوتے ہُوئے حالات کا در کھُلتا ہے

    اُن کی مرضی پہ ہے موقوف جہانِ قسمت
    اُن کی بخشش سے ہی نعمات کا در کھُلتا ہے

    تیری آہٹ سے ہے وَا بابِ شہودِ کونین
    روبرو تیرے، سوالات کا در کھُلتا ہے

    حرفِ بے نُور کو مقصود مقفل کر لے
    بہرِ مدحت ابھی آیات کا در کھُلتا ہے
    -------
    Maqsood Ali Shah
    مقصود علی شاہ

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عجب لطف و عنایات کا در کھُلتا ہے
    جب تری نعت کی خیرات کادرکھُلتاہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    موجۂ اذنِ سفر دیتا ہے حیرت کو نمو
    عرض سے پہلے مدارات کا در کھُلتا ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت بے صوت عقیدت کا ہے اعجازِ سخن
    قریۂ دل میں مکافات کا در کھُلتا ہے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کھِلتا ہے مناجات کے آنگن میں درود
    بعد میں شہرِ سماوات کادرکھُلتاہے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب کریں چارہ گری، چارہ گرِ کربِ نہاں
    عرصۂ خیر کی ساعات کا در کھُلتا ہے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ایک امکان چمکتا ہے سرِ بامِ طلب
    خواب کے طاق میں لمعات کا درکھُلتاہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کعبۂ دل کو رواں ہوتی ہے تدبیر، مگر
    اذن ملتا ہے تو میقات کا در کھُلتا ہے

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اوجِ تقدیر پہ جب ہوتا ہے وہ اِسم طلوع
    بند ہوتے ہُوئے حالات کا درکھُلتاہے

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کی مرضی پہ ہے موقوف جہانِ قسمت
    اُن کی بخشش سے ہی نعمات کا در کھُلتاہے

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری آہٹ سے ہے وَا بابِ شہودِ کونین
    روبرو تیرے، سوالات کا در کھُلتاہے

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حرفِ بے نُور کو مقصود مقفل کر لے
    بہرِ مدحت ابھی آیات کادرکھُلتاہے

     
  13. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں