1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا سچ میں خواجہ آصف بھی قربانی کا بکرا بننے والے ہیں؟ ----لا ھور

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف سے وزارت دفاع کا قلمدان لے کر زاہد حامد کو دیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام”خبردار” میں آغاماجد کا وزارتوں کی تبدیلی کے حوالے سے مخبری دیتے ہوئے کہنا تھا کہ خواجہ آصف سے وزارت دفاع کا قلم دان لے کر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو دیاجا رہاہے . لیکن خواجہ آصف کے پاس ابھی بھی پانی و بجلی کی وزارت باقی ہے۔انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ حکومت نے اپنے ایک بکرے کی قربانی دی تھی۔حکومت کی جانب سے نیوز لیک کا معاملہ چھپانے کی بہت کوشش کی گئی تھی مگرجب کہیں سے کچھ نہ ہوا توانہوں نے بے تکا سا کمیشن بنا دیا ،یہ کمیشن ملزم کو بار بار بلائے گا لیکن ملزم نہیں آئے گاکیونکہ وہ بیرون ملک فرار ہوچکا ہے۔آغا ماجد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایف آئی کی ہاوسنگ سوسائٹی میں 80 کروڑ روپے کے گھپلے ہوئے ہیں جن میں سینئر افسران ملوث ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے آدھا کٹے گا
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا اور پورا کون کٹے گا ​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں دیکھیں گے کیا ہوتا ہے
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بقرعید کے بعد ایک اور بقرعید لگتا ہے آنے والی ہے ، بڑے دام لگیں گے ،، np
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس عید پر قربانی گدھوں کی ہورہی ہے
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ،،، گدھے بہت محنتی جانور ہے وہ برا مان جائے گا ، جتنی وہ مزدوری اس سے کم اس کو اجرت ملتی ہے ، گھوڑا وفادار ہے اور کتا بھی وفادار ہے ہر جانور کوئی نا کو اچھی خصلت رکھتا ہے سواۓ خنزیر کے ،، تو قربانی ہورہی ہے خنزیر کی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سو فیصد متفق
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں