1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏15 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
    کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے

    دوستی اک حسین خواب بھی ہے
    پاس سے دیکھو تو سیراب بھی ہے

    دکھ ملنے پر یہ عذاب بھی ہے
    اور یہ پیار کا جواز بھی ہے

    دوستی یوں تو مایا جلال بھی ہے
    اک حقیقت بھی ہے اک خیال بھی ہے

    کبھی فرقت کبھی وصال بھی ہے
    کبھی زمین کبھی فلک بھی ہے

    دوستی جھوٹ بھی ہے سچ بھی ہے
    دل میں رہ جائے تو کسک بھی ہے

    کبھی یہ ہار بھی ہے کبھی جیت بھی ہے
    دوستی ساز بھی سنگیت بھی ہے

    شعر بھی نظم بھی گیت بھی ہے
    وفا کیا ہے وفا بھی دوستی ہے

    دل سے نکلی دعا بھی دوستی ہے
    بس اتنا سمجھ لو تم
    پیار کی انتہا بھی دوستی ہے


    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں