1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا تری تعریف ہو اے مالکِ دونوں جہاں ۔۔۔ ارشد محمود ارشد

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تری تعریف ہو اے مالکِ دونوں جہاں
    جس طرف دیکھا نظر آیا ہے تُو ہی تُو وہاں

    ذرہ ذرہ دے رہا ہے تیری قدرت کی خبر
    بحر و بر یہ پیڑ پودے تیرے ہونے کے نشاں

    چلنے پھرنے کے لیے تُو نے عطا کی یہ زمیں
    بے ستونوں کے کیا ہے تُو نے قائم آسماں

    تُو ہی مالک تو ہے مولا تُو ہی پالن ہار ہے
    دل کی ہر دھڑکن میں تُو ہے تُو ہی رگ رگ میں رواں

    جس کے دل میں جو چھپا ہے تجھ کو سب معلوم ہے
    پر کرے نہ راز افشا تُو ہی سب کا رازداں

    ناتا جس نے تجھ سے جوڑا منزلیں وہ پا گیا
    کیوں بھٹکتا پھر رہا ہے پھر ہمارا کارواں

    یوں تو ہر اک شے ہے فانی ایک دن ہو گی فنا
    اک ترا ہی نام دنیا میں رہے گا جاوداں
    -------
    ارشد محمود ارشد
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تری تعریف ہو اے مالکِ دونوں جہاں
    جس طرف دیکھا نظر آیا ہے تُو ہی تُو وہاں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ذرہ ذرہ دے رہا ہے تیری قدرت کی خبر
    بحر و بر یہ پیڑ پودے تیرے ہونے کے نشاں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چلنےپھرنے کے لیے تُو نے عطا کی یہ زمیں
    بے ستونوں کے کیا ہے تُو نے قائم آسماں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تُو ہی مالک تو ہے مولا تُو ہی پالن ہار ہے
    دل کی ہر دھڑکن میں تُو ہے تُو ہی رگ رگ میں رواں​

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے دل میں جو چھپا ہے تجھ کو سب معلوم ہے
    پر کرے نہ راز افشا تُو ہی سب کا رازداں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناتا جس نے تجھ سے جوڑا منزلیں وہ پا گیا
    کیوں بھٹکتا پھر رہا ہے پھر ہمارا کارواں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہر اک شے ہے فانی ایک دن ہو گی فنا
    اک ترا ہی نام دنیا میں رہے گا جاوداں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں